واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


نیو کراچی:28سالہ نوجوان کی گولیوں سے چھلنی لاش بر آمد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-12-07, 11:50 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,569
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default نیو کراچی:28سالہ نوجوان کی گولیوں سے چھلنی لاش بر آمد

نیو کراچی:28سالہ نوجوان کی گولیوں سے چھلنی لاش بر آمد

نیو کراچی:28سالہ نوجوان کی گولیوں سے چھلنی لاش بر آمد



کراچی (اسٹاف رپورٹر)تھانہ نیو کراچی کی حدود میں بلال کالونی سیکٹر فائیو۔ ای میں کرن گراؤنڈ سے28سالہ کاشف ولد محمد نقی کی لاش ملی ہے۔جسے ایدھی کی ایمبو لینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال پہنچا دیا گیا۔مقتول کو فائرنگ کر کے ہلاک کیا گیا تھا۔دریں اثناء تھانہ تیموریہ کی حدود کوثر نیازی کالونی بلاک ایچ نارتھ ناظم آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 38سالہ عبدالرئیس ولد فیض محمد زخمی ہو گیاجسے طبی امداد کیلئے عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کرن, کراچی, منتقل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پریڈ کرنے والے انڈین فوجیوں کے گھٹنے جواب دے گئے ۔ ڈھیلی ڈھالی پریڈ جاویداسد خبریں 20 17-11-10 06:22 AM
سیالکوٹ: دو بھائیوں کی ہلاکت کیخلاف شہریوں کا احتجاج، ریسکیو دفتر پر حملہ گلاب خان خبریں 5 28-08-10 10:49 PM
جیو کی بندش اور میڈیا پر پابندیوں کیخلاف لاہور میں صحافیوں کی احتجاجی ریلی عبدالقدوس خبریں 0 15-12-07 09:36 AM
اسلام آباد: میڈیا پر پابندیوں اور جیو کی بندش کیخلاف صحافیوں کا احتجاجی کیمپ خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-11-07 09:41 AM
کراچی :میڈیا پرپابندیوں اورجیو کی بندش کیخلاف مظاہرے کرنیوالے صحافیوں پر وحشیانہ لاٹھی چارج،180گرفتار،رات گئے رہائی خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 09:11 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger