| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
پاکستان نے ایک نیو ریکارڈ بنایا ہے
پی آی ائے کی فلائیٹ 17 گھنٹے لیٹ ہو ئی ہے۔ سعودی عرب سے پاکستان۔۔۔۔۔ مبارک ہو ہم نے ایک اور ریکارڈ بنا لیا ہے
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,166
کمائي: 167,043
شکریہ: 9,671
7,362 مراسلہ میں 22,040 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ ریکارڈ نہیں ہے - بعض اوقات تو خبر پڑھتے ہیں تین تین دن پرواز میں تاخیر پیش آئی ہے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,865
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ لو اس بارے میں بھی خبر پڑھے ۔ آج کی نئی خبر ہے کل کی نہیں۔
جدہ---------جدہ سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے7676پانچ گھنٹے کی تاخیر کے بعد کراچی کے لیے روانہ ہوگئی۔ گذشتہ روز بھی جدہ سے کراچی آنے والی فلائٹ17 گھنٹے کی تاخیر سے کراچی پہنچی تھی۔ پی آئی اے کی پرواز پی کے 7676پاکستانی وقت کے مطابق ڈھائی بجے کراچی کے لیے روانہ ہونا تھا تاہم جہاز میں فنی خرابی کی وجہ بتاکر فلائٹ کی پرواز میں پانچ گھنٹے کی تاخیر کی گئی۔ اس دوران کراچی آنے والے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ مسافروں نے جیو نیوز سے گفت گو کرتے ہوئے بتایا کہ فلائٹ کی تاخیر کی وجہ بتانے کے لیے پی آئی اے کا کوئی حکام موجود نہیں تھے اور انھیں سہولتیں بھی فراہم نہیں کی گئیں۔ ڈائریکٹر فلائٹ آپریشنز کیپٹن شجاع نے جیونیوز سے گفت گو میں بتایا کہ فلائٹ کراچی سے ہی تاخیر سے گئی تھی جس کی وجہ سے مسافروں کو جدہ ایئرپورٹ پر انتظار کرنا پڑا۔ جدہ ایئرپورٹ پر موجود تمام مسافروں کو کھانا فراہم کیا گیا ہے، یہ فلائٹ تقریبا رات دس بجے تک کراچی پہنچ جائے گی ۔ پی آئی اے کی پرواز پی کے7676پانچ گھنٹے کی تاخیر کے بعد کراچی کے لیے روانہ ہوگئی جو اب تقریبا رات ساڑھے دس بجے کراچی ایئرپورٹ پہنچے گی۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فنی, کراچی, پاکستان, پاکستانی, نیوز, آج, جواب, خبر, رات |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستان اورافغانستان میں غیرقانونی امریکی نیٹ ورک کی تصدیق ہو گئی: نیو یارک ٹائمز | جاویداسد | خبریں | 3 | 14-01-11 09:50 PM |
| ::::::: ہوش کے ناخن لو پاکستانیو ::::::: | عادل سہیل | میرا پاکستان | 4 | 03-11-09 12:31 AM |
| جی ایچ کیو آپریشن مکمل پاکستان آرمی زندہ باد | Real_Light | خبریں | 43 | 14-10-09 12:33 AM |
| میڈ ان پاکستان | ام طلحہ | 14اگست | 11 | 18-08-09 09:59 AM |
| پا کستان پر میڈ یا کے منفی اثرات | فیصل شیخ | عمومی بحث | 0 | 24-12-07 03:08 AM |