واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


نام نہادپاکستانی سیاستدان نے 13سال سےپارٹی آئین نہیں پڑھا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-06-09, 10:44 AM   #1
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,356
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation نام نہادپاکستانی سیاستدان نے 13سال سےپارٹی آئین نہیں پڑھا

نام نہادپاکستانی سیاستدان نے 13سال سےپارٹی آئین نہیں پڑھا

YouTube - ha ha ha Imran Khan has not read constitution of Tehreek e Insaf PTI ha ha ha

Last edited by فرحان دانش; 09-06-09 at 12:08 PM.
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
wajee (09-06-09), رضی (09-06-09)
پرانا 09-06-09, 11:58 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,624
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قائد اعظم اور لیاقت علی کے بعد سے پاکستان کو کوئی مخلص سیاستدان نہیں ملا
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (09-06-09), رضی (09-06-09)
پرانا 09-06-09, 12:35 PM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,494
شکریہ: 25,324
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی تم لوگوں کو تو چکر دے رہا ہے نا بس سمجھو اسے سیاست آتی ہے ہمارے سیاست دان کو یہی تو کام آتا ہے بس جس کو یہ گر آگئے سمجھو وہ سیاست کے قابل ہے اور کاہے کا آئین ۔
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-06-09, 11:17 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 606
کمائي: 10,933
شکریہ: 360
466 مراسلہ میں 1,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلو کسی شخص نے تو سچ بولا ورنہ ہمارے ہاں ایسے بھی ہیں جو دعوٰی کرتے ہیں کہ انہوں نے پاکستان کا آئین حفظ کیا ہوا ہے۔
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔
راشد احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (19-06-09), طاھر (19-06-09)
پرانا 19-06-09, 11:23 AM   #5
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار یہ کچھ مکسنگ کا کمال نہیں لگ رہا؟ اگر آپ غور سے دیکھیں تو

اگر صحیح بھی ہو تو میں اس بات پر عمران خان کو کریڈٹ دوں گا کہ کم از کم اس میں سچ بولنے کی ہمت تو ہے۔

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-06-09, 11:43 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 606
کمائي: 10,933
شکریہ: 360
466 مراسلہ میں 1,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے سارا پروگرام دیکھا ہے۔ عمران خان نے بالکل ایسا کہا ہے۔ مجھے یہاں ایک واقعہ یاد آرہا ہے

ایک ملازم نے اپنے مالک کی جیب سے پیسے چرالئے جب مالک نے جب اپنی جیب دیکھی تو پتہ چلا کہ اس میں تو پیسے ہی نہیں۔ اس نے اپنے ملازم کو بلایا اور کہا کہ میرے پیسے کس نے چرائے۔ جس ملازم نے پیسے چرائے تھے اس کا ضمیر جھنجھوڑ رہا تھا اس نے کہا کہ میں نے پیسے چرائے ہیں تو مالک نے اپنے ملازم کو مارنا پیٹنا شروع کردیا اور پولیس کے حوالے کردیا

اب یہاں دو باتیں سامنے آتی ہیں
ملازم نے چوری کی اور سچ بھی بول دیا۔ اگر ملازم چاہتا تو جھوٹ بول سکتا تھا
مالک نے ملازم کو چوری پر مارا پیٹا لیکن اس کے سچ کو نظر انداز کرگیا۔ جو سچ بولتا ہے اسے نظر انداز کردیتے ہیں۔

عمران خان کا ماضی بھی اس قسم کا ہے۔ جب عمران خان سیاست میں‌آئے تو اس کی کردار کشی کی گئی اس کے سکینڈلز کو اخبارات میں چھاپا گیا۔ اس سکینڈلز کا عمران خان نے اعتراف بھی کیااور ساتھ یہ بھی کہا کہ وہ میرا ماضی تھا۔
لیکن عوام اس سے نفرت کرنا شروع ہوگئی۔ وہ بھول گئی کہ عمران خان نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو عروج دیا ہے اور ٹیم کو منظم کرکے بے شمار فتوحات دی ہیں وہ یہ بھی بھول گئی کہ عمران خان کی Motivitation کی وجہ سے ہی سعید انور، عامر سہیل، وسیم اکرم، وقار یونس، مشتاق احمد، انضمام، عاقب جیسے کھلاڑی پیدا ہوئے ۔ وہ یہ بھی بھول گئی کہ عمران خان نے پاکستان کو ورلڈ کپ دیا۔ وہ بھول گئی کہ عمران خان نے شوکت خانم، نمل یونیورسٹی میانوالی جیسے پراجیکٹس دئیے۔ افسوس آج عمران طالبانائزیشن کے بارے میں اپنا موقف دیتا ہے تو تجزیہ نگار، صحافی اس کی بات کو توڑ مروڑ کر پیش کرتے ہیں اسے بغیر داڑھی کے طالبان یا طالبان کا حمایتی کہتے ہیں لیکن اس کی کوئی پوری بات سننے کو تیار نہیں۔

نواز شریف نے کہا کہ اس نے حکومت سے کوئی ڈیل نہیں کی لیکن کافی عرصہ بعد اس نے اعتراف کرلیا۔ زرداری اور اس کی کابینہ نے آج تک سچ نہیں بولا کہ اس نے کرپشن کی ہے۔
راشد احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا
مزمل فاروق (19-06-09), رضی (19-06-09)
جواب

Tags
com, imran, کمال, پولیس, پاکستان, پاکستانی, نفرت, نظر, آج, بھائی, جھوٹ, خان, داڑھی, زرداری, سیاست, سال, شخص, علی, عمران, عمران خان, صحیح, صحافی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عمران کے سوا تمام پاکستانی سیاستدان امریکی پٹھو ہیں یاسر عمران مرزا سیاست 7 03-03-11 08:05 PM
پاکستان اور جنوبی افریقہ آج پہلے ٹی ٹوئنٹی میں آمنے سامنے محمدعدنان کرکٹ 35 26-10-10 03:04 PM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 12-10-08 12:03 AM
تمام سیاستدانوں کو سیکورٹی فراہم کی جائے،امریکا اور برطانیہ تحقیقات میں مدد کریں، بینظیر عبدالقدوس خبریں 0 22-10-07 06:37 PM
بھارت نے سیاچن کو سیاحت کیلئے کھولنے کے حوالے سے پاکستان کا اعتراض مسترد کر دیا، پاکستانی خبریں 0 17-09-07 10:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger