| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,569
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ناجائز اثاثے بنانے کے الزام میں ڈی آئی جی سندھ الطاف حسین بھٹی گرفتار
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) قومی احتساب بیورو سندھ نے ناجائز اثاثے بنانے اور بدعنوانی و اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام میں سندھ پولیس کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس الطاف حسین بھٹی کو منگل کو گرفتار کر لیا ہے، ملزم پر الزام ہے کہ اس نے دوران ملازمت اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے 500 ایکڑ سے زائد سرکاری زمینیں ضلع ٹھٹھہ میں مختلف جعلی ناموں سے الاٹ کروا کے اپنے اور اپنے خاندان کے افراد کے نام منتقل کروائیں ، ملزم کے خلاف ایڈمنسٹریٹو جج احتساب عدالت کراچی سے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے تھے جس پر نیب سندھ نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ واضح رہے کہ ملزم کے خلاف نیب ریفرنس نمبر 59/2007 احتساب عدالت کراچی میں زیر سماعت ہے، ملزم کو بدھ کی صبح ایڈمنسٹریٹو جج احتساب عدالت کے سامنے پیش کیا جائیگا۔ |
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | Zullu230 (05-12-07) |
![]() |
| Tags |
| پولیس, منتقل, الزام, خلاف, عدالت, صبح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سیکڑوں دولت مند پاکستانیوں کی نئی برطانوی امیگریشن سکیم میں دلچسپی | گلاب خان | خبریں | 0 | 24-02-11 06:14 AM |
| باڈی بلڈنگ کی مشقیں سیکھیں | shafresha | ویب سائٹس کا جائزہ | 6 | 01-09-10 02:30 AM |
| بیا بھٹی کا سیلون | بنت آدم | فیشن اور بیوٹی ٹپس | 22 | 03-05-10 12:50 AM |
| امریکہ میں ایٹمی میزائل کے سیکڑوں پرزے غائب ہوگئے ،برطانوی اخبار | مسٹر گرزلی | خبریں | 0 | 20-06-08 10:37 PM |
| ایشیائی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 35 سینٹس کمی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 24-04-08 01:34 PM |