| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نئی دہلی دھماکوں میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 20 ہو گئی
نئی دہلی (زیڈ ایف نیوز) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والے 7 دھماکوں میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 20 ہو گئی، 100 سے زائد زخمی ہیں۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق ہفتے کے روز نئی دہلی کے مختلف علاقوں میں یکے بعد دیگر 7 بم دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 20 ہو گئی۔ دھماکوں میں 100 سے زائد افراد زخمی ہوئے جنہیں مختلف ہسپتالوں میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ زخمیوں میں بیشتر کی حالت نازک بتائی جاتی ہے جس سے ہلاکتوںمیں اضافے کا خدشہ ہے۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| نیوز, چینل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| خیبر پختونخواہ، بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی۔ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 300 سے زائد ہو گئی، لاکھوں | پاکستانی | خبریں | 4 | 30-07-10 08:07 PM |
| تعبیروں کی حسرت میں کیا کیا خواب بُنے | The Great | مزاحیہ شاعری | 2 | 20-09-09 11:39 PM |
| :::بھارت میں شدید سردی سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد47 ہوگئی::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 03-01-08 01:01 PM |
| بالی وڈ فنکاروں کو ہزاروں کی تعداد میں عیداور کرسمس کارڈ ملے | عبدالقدوس | فن و فنکار | 0 | 25-12-07 02:49 PM |
| سپریم کورٹ کے ججوں کی تعداد کم نہیں کی جائے گی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 06-12-07 10:09 AM |