| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نئی دہلی بم دھماکوں کے الزام میں 2 افراد گرفتار
نئی دہلی (زیڈ ایف نیوز ) بھارتی پولیس نے نئی دہلی بم دھماکوں کے الزا م میں 2 افراد کو حراست میں لے لیا۔ تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق ہفتے کے روز دارالحکومت نئی دہلی میں 7 بم دھماکوں کے بعد بھارتی پولیس اور دیگر اداروں نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ اس سلسلے میں 2 افراد کو دھماکوں کے الزام میں حراست میں لیا گیا ہے جن سے تحقیقات کی جاری ہیں۔ بھارتی پولیس نے ایک عینی شاہد 12 سالہ بچے سے بھی پوچھ گچھ کی ہے۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پولیس, نیوز, الزام |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہم غیروں سے نہیں اپنے ہی میرجعفروں اور میرصادقوں سے مارے جاتے ہیں، جسٹس رمدے | گلاب خان | خبریں | 4 | 11-06-11 01:45 AM |
| ملک کے اکثر علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برف باری، رابطہ سڑکیں بند، لوگ گھروں میں محصور | گلاب خان | خبریں | 4 | 14-02-11 12:52 PM |
| ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال | جاویداسد | خبریں | 1 | 20-12-10 07:51 PM |
| ::: محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 24-12-07 12:01 AM |
| وکلاء تنظیموں نے پی سی او ججوں کے سوشل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا،ملک بھر کے وکلاء،ماتحت عدالتوں میں روزانہ ایک گھنٹے ہڑتال کر یں گے | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 06-12-07 10:00 AM |