| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رچماؤنڈ…..............امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایمرجنسی اٹھانے کیلئے صد مشرف سے گزارش ہی کی جاسکتی ہے ،میڈیا کی آزادی کے بغیر شفاف انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں۔یہ بات وائٹ ہاؤس کی ترجمان ڈانا پرینونے ایک نیوز کانفرنس میں کہی۔انہوں نے کہا کہ امریکی نائب وزیر خارجہ جان نیگرو پونٹے نے صدر بش کو دورہٴ پاکستان کی تفصیلات سے آگاہ کر دیاہے جس پر صدر بش نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے ۔رچماؤنڈ میں ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا تھا کہ پاکستان میں الیکشن اس وقت تک صاف وشفاف نہیں ہو سکتے جب تک میڈیا اور لوگوں کو مہم چلانے کی آزادی حاصل نہ ہو،تاہم سفارتی کاری کے نتائج فوری طور پر ظاہر نہیں ہوتے اس لئے مذاکرات جاری رکھے ہو ئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امر یکا کو اس بات پر تشویش ہے کہ صدر مشرف نے دو ہفتے قبل لگائی جانے والی ایمرجنسی ختم کرنے کا اعلان نہیں کیا ،تاہم صدمشرف کی جانب سے انتخابات اور وردی اتارنے کا اعلان خوش آئند ہے جو پاکستانی عوام کے لیے ایک اچھی بات ہے۔ترجمان نے ایک بار پھر اس بات کو دہرایا کہ گذشتہ برسوں میں پاکستان میں کئی اچھے کام ہوئے ہیں ۔ ایک سوال کے جواب میں امر یکی ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان ایک آزاد ملک ہے اور صدر بش ایمرجنسی اٹھانے کیلئے صرف گزارش ہی کر سکتے ہیں۔ ڈانا پر ینو نے کہا کہ امریکا کو دہشت گردی کے خلاف جنگ اور افغانستان میں فوجی موجوگی برقرار رکھنے کیلئے پاکستان کی ضرورت ہے کیونکہ افغانستان میں امریکی فوج کے لیے تمام سامانِ رسداور ایندھن وغیرہ کراچی سے ہو کر جاتا ہے اور ایسے حالات میں امریکا صدرمشرف سے الگ نہیں ہونا چاہتا۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کراچی, پاکستان, پاکستانی, وزیر, نیوز, ممکن, جواب, خوش, خلاف, صاف, صدر, صدرمشرف, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| لانگ مارچ میں لاکھوں افراد شریک ہوئے،ملکی اور غیر ملکی میڈیا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 15-06-08 09:07 PM |
| میڈیا اور عدلیہ کی آزادی کے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا ، شاہدہ منی | عبدالقدوس | فن و فنکار | 1 | 29-04-08 04:59 PM |
| صدر پرویز کو غیر دوستانہ پارلیمنٹ کا سامنا کرنا پڑے گا، فرانسیسی میڈیا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 20-02-08 04:28 AM |
| جیو کی بندش اورمیڈیا پر پابندیوں کیخلاف لندن ، ٹیکساس ، نیویارک ، ٹورنٹو، بارسلونا،برمنگھم اور پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 19-11-07 06:34 PM |
| پرنٹ میڈیا پر کوئی پابندی نہیں ،کچھ مشکلات الیکٹرانک میڈیا کی جانب سے ہیں،طارق عظیم | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 14-11-07 03:03 PM |