واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


میڈیا کی آزادی مفت نہیں ملی، جدوجہد سے حاصل کی،سی پی این ای کے صدر کا خطاب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-12-07, 12:29 PM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,130
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default میڈیا کی آزادی مفت نہیں ملی، جدوجہد سے حاصل کی،سی پی این ای کے صدر کا خطاب

میڈیا کی آزادی مفت نہیں ملی، جدوجہد سے حاصل کی،سی پی این ای کے صدر کا خطاب

لاہور (نمائندہ جنگ) میڈیا پر پابندیوں کے خلاف لاہور پریس کلب میں لگائے گئے ہڑتالی کیمپ میں شریک صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے سی پی این ای کے صدر عارف نظامی نے کہا کہ آزادی صحافت جس طرح ہم سے چھیننے کی کوشش کی جا رہی ہے، اسے ہم اپنی مشترکہ کوششوں سے ناکام بنا دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ صدر مشرف دعویٰ کرتے ہیں کہ انہوں نے میڈیا کو آزاد کیا مگر میڈیا کی آزادی ہمیں مفت نہیں ملی بلکہ ہم نے یہ جدوجہد سے حاصل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیمرا آرڈیننس کے علاوہ بدنام زمانہ پریس اینڈ پبلی کیشن آرڈیننس کی بھی تشکیل نو کی کوشش کی گئی ہے جو قابل مذمت ہے، جیو کی بندش اور جس طرح جنگ گروپ کو اشتہارات سے محروم کیا گیا اس کی بھی مذمت کرتے ہیں کیونکہ اس طرح آپ ایک اخبار کو مالی مار دینا چاہتے ہیں تاکہ وہ گھٹنے ٹیک دے۔ انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ حکومت کی طرف سے یہ فرمائش بھی کی جا رہی ہے کہ فلاں جرنلسٹ کو فلاں ادارے سے فارغ کردیا جائے۔ ہڑتالی کیمپ سے خطاب کرتے ہوئے مجیب الرحمان شامی نے کہا کہ محترم عارف نظامی نے ہم سب کے دل کی آواز بلند کی ہے۔ اس جدوجہد میں ہم آپ کے ساتھ ہیں اور ساتھ رہیں گے۔ انشاء اللہ آپ کسی مرحلے پر بھی ہمیں پیچھے نہیں پائیں گے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ٹیک, مفت, اللہ, خلاف, دل, زمانہ, صحافیوں, صحافت, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
توہین آمیز خاکوں کے جواب میں لکھی گئی کتاب کا انگریزی ایڈیشن شائع ہو گیا ALI-OAD اسلام اور مغربی دنیا 10 25-01-11 08:20 PM
نیویارک، بدبخت نے مسجد میں غلاظت پھیلا دی، نمازیوں کو دہشتگرد پکارتا رہا جاویداسد خبریں 1 27-08-10 03:55 PM
پنجاب اسمبلی، میڈیا کے حق میں قرارداد منظور گلاب خان خبریں 0 14-07-10 03:48 AM
میڈیا کی مکمل آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی، صحافی رہنما عبدالقدوس خبریں 0 12-12-07 10:44 AM
میڈیا پر پابندی، نیا صدارتی حکم زبیر گپ شپ 6 06-09-07 03:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:25 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger