| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میڈیا کو ذمہ دارانہ کردار ادا کرنا ہوگا، سیفما
آج ٹی وی رپورٹ لاہور: میڈیا کی آزادی کے بغیر مضبوط جمہوریت کا تصور نہیں کیا جاسکتا ،لیکن صحت مند صحافت کے لئے میڈیا کو ذمہ دارانہ کردار ادا کرنا ہوگا۔یہ بات لاہور میں سیفما خواتین ونگ کے زیر اہتمام ہونے والی کانفرنس میں مقررین نے کہی۔ اس موقعے پر طاہرہ مظہر علی خان نے کہا کہ صحافی خواتین کو محنت اور لگن سے کام کرکے اپنی صلاحیتوں کو منوانا چاہیے۔ ڈاکٹر روبینہ سہگل کا کہنا تھا آزادی اظہار ہر شخص کا حق ہے لیکن اس کو استعمال کرتے ہوئے اس بات کا ضرور خیال رکھنا چاہیے کہ جو بات دیکھی ،سنی اور پڑھی جارہی ہے اس سے کسی کی دل آزاری یا تحقیر تو نہیں ہورہی۔انہوں نے تجویز دی کہ ابلاغ کے تمام ذرائع خود احتسابی کے عمل سے گزرنے کے لئے طریقہ کار وضع کریں۔سیفما کے جنرل سیکریٹری امتیاز عالم نے کہا کہ خواتین سے متعلق واقعات رپورٹ کرتے ہوئے میڈیا کو محتاط رویہ اپنانا چاہیے۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| واقعات, خواتین, خان, دل, شخص, علی, عالم, صلاحیتوں, صحافی, صحافت, صحت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نیویارک میں پاکستانی سفارتکاروں نے سیلاب زدگان کیلئے امداد جمع کرنے کا موقع کھودیا | گلاب خان | خبریں | 6 | 28-08-10 02:31 AM |
| مزاحیہ اداکار کاشف خان کو بھارتی میڈیا کا خراج تحسین | محمدعدنان | فن و فنکار | 0 | 30-10-08 08:21 AM |
| ایڈیشنل سیکرٹری سرحد اسمبلی کے عہدے پر خلاف ضابطہ تقرری کیخلاف دائر رٹ باق | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 09:01 AM |
| جیو کی بندش اورمیڈیا پر پابندیوں کیخلاف لندن ، ٹیکساس ، نیویارک ، ٹورنٹو، بارسلونا،برمنگھم اور پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 19-11-07 06:34 PM |
| حکومت کا میڈیا کو تقسیم کرنے کی پالیسی اپنانے کا فیصلہ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 08-11-07 04:30 PM |