| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,215
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ترقی کی منازل طے کرتے کرتے دنیا اس زمیں سے بہت آگے جا چکی ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ سائنسی ترقی میں مسلمانوں کا حصہ ہے۔ انہی کی تحقیق کو آگے بڑھا کر مغرب حکمرانی کے قابل ہوا ہے۔
اور یہ اس کا حق بھی ہے، کیوں کہ نظام فطرت ہے کہ علم کے میدان میں قیادت کرنے والے ہی ہر میدان میں قیادت کے حق دار ٹھہرتے ہیں۔ اس وقت دنیا میں جنگوں کے اصول اور طریقے مختلف ہو چکے ہیں، جہاں میدان جنگ میں گولے بارود کا ہونا ضروری ہے ، اسی کے ساتھ ساتھ لوگوں کے ذہنوں اور دلوں پر قبضے کے لئے علم پر دسترس اور پھر اس کو پھیلانے کے لئے ذرائع ابلاغ کا ہونا بھی ضروری ہے۔ اس سے کوئی اختلاف نہیں کر سکتا کہ آج کی دنیا میں میڈیا وار کی اہمیت سب سے زیادہ ہے، اور مغرب اس سلسلے میں ہم سے بہت آگے ہے۔ BBC, CNN, VOA, FOX NIEW, اور بے شمار عالمی سطح پر سنے جانے والے چینل سب انہیں کی ملکیت ہیں۔ مسلمان اس حوالے سے ابھی طفل مکتب ہیں یا اس سے بھی پیچھے کے سٹیج پر ہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ مسلمان ممالک مل کر کم از کم ایک ایسا ریڈیو سٹیشن ہی قائم کر دیں جو پوری دنیا میں ہر جگہ سنا جا سکتا ہو۔ آپ اس سلسلے میں کیا سوچتے ہیں؟ |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | ماسٹر مقسود (07-02-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 244
کمائي: 5,308
شکریہ: 243
175 مراسلہ میں 383 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میڈیا پر اس وقت مخصوص طبقوںکا مکمل قبضہ ہے ، جن کے مالک ارب پتی اور دنیا کے امیر ترین لوگوں میں شمار ہونے والے ہیں اسلیے مقبول قسم کے میڈیا ، جیسے ٹی وی ، میں ان کا مقابلہ بہت مشکل کام ہے ۔ جیاں تک ریڈیو کا تعلق ہے تو وہ تو بہت کم فائدہ پہنچا سکتا ہے -
مسئلہ دراسل یہ ہے کہ جن مسلمانوں کے پاس پیسہ ہے وہ تو بس بیٹھ کر آرڈر دینا ہی جانتے ھیں ، اور جو محنت کر سکتے ہیں ان کے پاس پیسہ نہیں ہے - مسلمان کیا کر سکتے ہیں ؟ مسلمان تمام مغربی ممالک میںآباد ہیں ، اور صحافت کے علاوہ ہر شعبہ میں نمایاں نظر آتے ہیں ۔ ان کو چاہیے کہ اب صحافت کی اھمیت کو سمجھتے ہوے اس میدان میں بھی کود پڑیں اور آہستہ آہستہ اپنا اثر جمانا شروع کریں اور فی لحال ان کا پلیٹفارم ہی استعمال کریں - |
|
|
|
| ماسٹر مقسود کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (07-02-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,475
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ھم کر سکتے ھیں ،اس بندے کی طرح ،دیکھیں تو
http://www.brasstacks.pk |
|
|
|
|
|
#4 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,215
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بات آپ کی ٹھیک ہے۔ ابھی مغرب والوں کا مقابلہ کرنا مشکل ہے ۔ لیکن یہ سوچ کر بیٹھ جانے سے بہتر ہے کہ چھوٹے پیمانے پر ہی کام شروع کیا جائے جو ایک خاص وقت گزرنے کے بعد آگے بڑھے گا۔ اگر ہم اس وقت کا انتظار کرتے رہے جب سارے وسائل ہمارے ہاتھ میں ہوں گے تو شاید ، وہ وقت کبھی نہ آئے۔ آپ نے کہا کہ ریڈیو بہت کم فائدہ پہنچا سکتا ہے ۔ لیکن شاید آپ کے علم میںہو اس وقت بی بی سی اور وائس آف امریکہ دو ایسی ریڈیو سروسز ہیں جو دنیا میںسب سے زیادہ سنی جاتی ہیں۔ پاکستان کی آبادی کا ایک بڑا حصہ ایسا ہے جو بی بی سی کی اطلاعات پر یقین رکھتا ہے۔ پاکستانی یا دیگر ذرائع یا تو ان تک پہنچتے نہیںیا ان کا وہ اعتماد نہیں۔ اگر ایسے طاقتور ٹرانسمیٹرز کے حامل ریڈیو اسٹیشن قائم ہوں جو دنیا کے ہر کونے میں سنے جا سکتے ہوں ۔ مختلف زبانوںمیںپروگرامات نشر ہوں تو اس کا فائدہ بہت زیادہ ہو گا۔ انٹر نیٹ کا استعمال بھی اس سلسلے میں معاون ثابت ہو سکتا ہے۔ |
|
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,475
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ نے ٹھیک کہا،اپنی بساط کے مطابق جو ھو سکے وہ تو کریں |
|
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (11-02-09) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 244
کمائي: 5,308
شکریہ: 243
175 مراسلہ میں 383 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
راجہ صاحب ! آپ نے درست فرمایا کہ ہمیں کچھ شروع کرنا چاہیے ۔ میرا کہنے کا بھی یہی مقصد تھا ۔کیونکہ ان کے ھی بناے ھوے نظام کو تو ہم فوری طور پر بھی استعمال کر سکتے ہیں ، اپنے کسی نظام کو نئے سرے سے شروع کرنے کے انتظار کی بھی ضرورت نہیں َ۔
جہاں تک بی بی سی کا تعلق ہے تو وہ تو ایک زمانہ سے لگاتار سنا جا رہا ہے جب کوئ اور زریعہ نہ تھا اسلیے مقبول ہے ۔ عالمی شہرت رکھنے والے کوئ نئے ریڈیو سٹیشن میرے علم میں نہیں ھیں ۔ |
|
|
|
| ماسٹر مقسود کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (11-02-09) |
|
|
#7 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 7
کمائي: 288
شکریہ: 0
7 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم
آپ کی سوچ بہت اچھی ھے۔ بہت ھی اچھا عنوان چنا ھے۔ مسلمان واقعی بہت پیچھے ھین۔ مگر سب کچھ کر سکتے ھیں۔ ضرورت اس اچھی سوچ اور جذبے کی ھے۔ ھم سب اپنے حصے کا کام کرنے کا ارادہ کریں اور دوسروں میں اگا ہی پیدا کریں ۔ انشاءاللہ ھم ضرور کامیاب ھوں گے۔ تبدیلی کا اغاز اپنے اپ سے کرنا ھے۔ پھر ذرائع ابلاغ ھی کیا ھر طرف مسلمان کامیا ب ھوں گے ۔ |
|
|
|
| امیرحمزہ کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (19-09-09) |
|
|
#8 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 7
کمائي: 288
شکریہ: 0
7 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انٹرنٹ پر فضولیات میں پڑنے کی بجائے ھم اگر کوئ مثبت کام کریں۔ اور نیں تو کم ازکم اپنا اسلامی تشخص ھی برقرار رکھیں ۔ آج آپ سب کو پتتہ ھے کہ مسلم نوجوان انٹر نت پر کیا کر رھا ھے۔ تفصیلات میں جائے بغیر بتانا چاہتا ھوں کہ اس وقت ھما را نوجوان انٹر نٹ پر ھر طرح کی فحاشی میں مبتلا ھے ۔انٹر نٹ پر ایک مسلم اور کا فر نوجوان کا کام ایک جیسا ھی نظر آ رھا ھے۔ افسوس ھوتا ھے اپنے نوجوان پر۔ اگر ھم انٹر نٹ پر اسلامی تشخص برقرار رکھیں اور گندی سائٹس پر فحش لوگوں سے دوستیاں لگانے کی بجائے ' اللہ سے ڈریں اور اچھے کام کرہں تو اس سے نیہت فائدہ ہو گا - ھمیں اپنے زبانی اسلامی دعوے کو عملی جامہ پہنانا ہو گا -
بھائیوں ! اپ سب سے گزارش ھے کہ تمام مسلم نوجوانوں کو بیدار کر دو۔ ان کو بتا دو کہ جسطرح ایک غیر مسلم نوجوان اپنی تہذیب وثقافت کو ہر جگہ پہنچا رھا ھے اسی طرح آپ بی اپنی اسلامی اقدار کو فروغ دو ۔ اگر ھم اسلام پر عمل شروع کر دیں تو سارے مسلے حل ہو جاءیں گے ۔ اللہ تعالئ سے دعا ھے کہ وہ ھمیں پکا اور سچا با عمل مسلمان بنائے ۔ واسلام |
|
|
|
| امیرحمزہ کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (19-09-09) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,215
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
امیر حمزہ بھائی آپ نے درست سمت کی جانب رہنمائی کی ہے۔
اگر مثبت سوچ کے ساتھ کام شروع کیا جائے، اپنی اقدار پر کاربند رہ کر ان کے فروغ کے لئے سعی پیہم کی جائے تو یہ چنداں مشکل نہیں کہ ہم ایک بار پھر اپنے کھوئے ہوئے مقام کو حاصل کرنے میںکامیا ب ہو جائیں۔ |
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,215
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بین الاقوامی میڈیا تو بعد میں آتا ہے، آج ہمارا پاکستانی میڈیا جو کہ ہمارے اپنے ہاتھ میں ہے کیا کردار ادا کر رہا ہے
آزادی صحافت کے نام پر وہ تمام کام ہو رہے ہیں جو نہیں ہونے چاہییں کوئی ضابطہ اخلاق نہیں ، کوئی اقدار کا لحاظ نہیں۔۔ |
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 13,985
کمائي: 74,113
شکریہ: 49,814
10,058 مراسلہ میں 31,797 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مسلمانوں کا تو کافی میڈٰیا کام کر رہا ہے اور اچھا یا برا اپنا حق ادا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ جیو، آے آر وائی، کیو ٹی وی، آج، وقت، پی ٹی وی، ایکپریس، ڈان وغیرہ سارا مسلمانوں کا ہی میڈیا ہے۔آپ کس کے میڈیا کی بات کر رہے ہیں ؟ اسلام کا میڈیا یا مسلمانوں کا میڈیا؟
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کوشش, پاکستان, پاکستانی, چینل, نظر, مکمل, مقابلہ, آبادی, آج, اللہ, امیر, امریکہ, اسلام, اسلامی, بھائی, جواب, حل, دعا, زمانہ, طاقتور, صحافت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نیویارک میں پاکستانی سفارتکاروں نے سیلاب زدگان کیلئے امداد جمع کرنے کا موقع کھودیا | گلاب خان | خبریں | 6 | 28-08-10 02:31 AM |
| صدر زرداری نے ڈرون حملوں میں وسعت کی اجازت دی ہے ، نیویارک ٹائمز کا انکشاف | فیصل ناصر | خبریں | 1 | 21-02-09 06:09 AM |
| موبائل کیلئےمیڈیا کی فائلوں کو Mp3 میں تبدیل کرنے کیلئے ساﺅنڈ کنورٹر | فرحان دانش | موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر | 1 | 05-12-07 11:00 AM |
| میڈیا پر پابندیاں:لندن اور پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 21-11-07 09:45 AM |
| جیو کی بندش اورمیڈیا پر پابندیوں کیخلاف لندن ، ٹیکساس ، نیویارک ، ٹورنٹو، بارسلونا،برمنگھم اور پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 19-11-07 06:34 PM |