واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


مینا کی کہانی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-02-10, 02:39 AM   #1
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,092
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مینا کی کہانی

مینا کی کہانی

مینا کی کہانی




پاکستان کے قبائلی علاقے میں خود کش بمبار تیار کرنے والوں کے چنگل سے بچ نکلنے والی کی کہانی۔







خاندان نے مجھے خودکش بمبار بنانے کی پوری کوشش کی،13سالہ مینا


اسلام آباد (جنگ نیوز)پاکستان میں ایک تیرہ سالہ لڑکی مینا نے بتایا ہے کہ اس کے خاندان والوں نے اسے خود کش بمبار بنانے کی کوشش کی اورحملہ کیلئے اکسایا۔ مینا نے برطانوی ریڈیو کو بتایا کہ میرا بھائی مجھے کہتا تھا کہ عورت کی جگہ یا تو گھر میں ہے یا پھرقبر میں ہے۔ اس کا کہنا تھا کہ جو بھی تعلیم حاصل کرتا ہے وہ امریکہ کا دوست ہے۔ طالبان کمانڈرز ہمارے گھر آتے تھے، ہمارے گھر کے ساتھ ہی ایک انڈر گراؤنڈ بنکر تھا جس میں بجلی بھی تھی، اس خفیہ مقام پر وہ خودکش بمباروں کو تیار کرتے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ میں لڑکوں کو گاڑی میں بیٹھ کر اپنے مشن پر جاتے دیکھتی تھی، وہ اونچی آواز میں اسلامی سی ڈیز لگا کر ان کو تحرک دیتے تھے جبکہ میرا بھائی اور بھابی بم بناتے تھے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ میرے والد اور بھائی نے مجھے خود کش حملہ کرنے کو کہااور جب میں نے انکار کیا تو انہوں نے مجھے مارنا شروع کر دیا۔ انہوں نے مجھے کہا کہ وہ اتنا زیادہ دھماکا خیز مواد استعمال کریں گے کہ کسی کو پتہ بھی نہیں چلے گا کہ مرنے والا مرد تھا یا عورت تھی۔ وہ بمباروں کو کسی طرح کی دوائی دیتے تھے جس کی وجہ سے وہ مسکراتے رہتے تھے، جیسے کسی سحر میں ہوں۔ انہوں نے کہا کہ وہ مجھے بھی وہ دوائی دیں گے اور اس کے بعد میں ہنستے ہنستے جان دے دوں گی۔ انہوں نے میری بہن ناہیدہ کے جسم پر بھی بم باندھ دیااور جب انہوں نے میری بہن کو کار میں ڈالا تو میری ماں بے ہوش ہو گئی۔ میرے بھائی نے بتایا کہ میری بہن کا حملہ افغانستان میں ہوا تھا۔لڑکی نے بتایا کہ میرا بھائی خیبر بازار کے حملے میں بھی ملوث تھا، جس میں پچاس سے زائد افراد ہلاک ہوئے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ ایک دن ایک جہاز بہت شور کے ساتھ وہاں آیا اور ہر چیز کانپنے لگی۔یہ ایک گن شپ ہیلی کاپٹر کا حملہ تھااور ہمارا گھر ملبے کا ڈھیر بن چکا تھا۔ مینا نے کہا کہ اگر مجھے میرا بھائی مل جائے تو میں اسے زہر دے دوں گی اور خود بھی زہر کھا کر مر جاؤں گی۔

خاندان نے مجھے خودکش بمبار /لنک
__________________


کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-02-10, 03:11 AM   #2
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ کہانی ہے
حقیقت نہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (08-02-10), ام طلحہ (11-02-10)
پرانا 08-02-10, 03:11 AM   #3
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ کہانی ہے
حقیقت نہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (11-02-10)
پرانا 08-02-10, 08:27 AM   #4
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,428
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ ساری باتیں تو ہم پہلے بھی سن چکے ہیں۔
ھارون اعظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (08-02-10)
جواب

Tags
color, com, jang, pakistan, search, کہانی, کوشش, کلپ, گھر, پاکستان, لڑکی, نیوز, ماں, امریکہ, اسلامی, بھائی, بے, تعلیم, خودکش, دوست, شور, شروع, طالبان, عورت, علاقے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:57 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger