واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


مولانا احتشام الحق تھانوی کی 28 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-04-08, 09:12 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,129
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default مولانا احتشام الحق تھانوی کی 28 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

مولانا احتشام الحق تھانوی کی 28 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

مولانا احتشام الحق تھانوی کی 28 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) خطیب پاکستان مولانا احتشام الحق تھانوی کی 28 ویں برسی انتہائی سادگی اور عقیدت و احترام سے منائی گئی۔ جامع احتشامیہ جیکب لائن کی مرکزی مسجدمیں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مولانا تنویر الحق تھانوی نے ان کی دینی اور ملی خدمات پر روشنی ڈالی جبکہ مولانا احتشام الحق تھانوی کی قبر پر ان کے عقیدت مندوں نے فاتحہ پڑھی۔ مولانا احتشام الحق تھانوی 15 مئی 1915ء کو یوپی کے قصبہ اٹاوہ میں پیدا ہوئے آپ کے والد مولانا ظہور الحق کیرانوی، حکیم الامت، مولانا اشرف علی تھانوی کے شاگرد اور حاجی امداد اللہ مہاجر مکی کے مرید خاص تھے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, اللہ, شاگرد, علی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ریمانڈ ڈیوس لاہور میں شوٹنگ کے وقت سی آئی اے کیلیے کام کر رہا تھا، اے بی سی نیوز Nasiwise خبریں 0 22-02-11 12:01 AM
26 دسمبر - پروین شاکر کی 15 ویں برسی زبیر پروین شاکر 12 26-12-09 07:45 PM
وی سی آر کی فلم کو سی ڈی میں کنورٹ کرنا مسافر Ask Experts ماہرین کی رائے 15 14-11-09 08:36 PM
ایک سکھ جو کہ سی آئی ڈی میں کام کرتا تھا The Great قہقہے ہی قہقے 0 30-08-09 04:08 PM
لاہور:ڈی سی ایچ ڈی کے کارکنوں نے پریس کلب کے باہر اور جیو کے کیمپ میں دیئے جلائے خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 10:58 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger