واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

موبائل فون کنکشن کے لئے نئی پالیسی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-01-08, 01:42 PM   #1
Senior Member
 
شازل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,666
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 374 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post موبائل فون کنکشن کے لئے نئی پالیسی

موبائل فون کنکشن کے لئے نئی پالیسی

موبائل فون کے لئے نئی حکومتی پالیسی ،خبر ملاحظہ فرمائیے
یہ خبر جنگ اخبار کے انٹرنیٹ ایڈیشن سے لی گئی ہے
"اسلام آباد ... حکومت نے موبائل فون کنکشن کے اجراء کیلئے نئے پالیسی کا اعلان کردیا ہے جس کے تحت دوماہ کے اندر اندر اپنی واضح شناخت نہ کرانے والے صارفین کے کنکشنکردیئے جائیں گے۔نئی پالیسی میں تمام موبائل آپریٹر کو اس کیلئے 90دن کی مہلت دی گئی ہے کہ وہ اپنی صارفین کا ڈیٹا کمپیوٹرازڈ کریں اورنادرا سے اس کی تصدیق کرائیں۔پالیسی کے مطابق اب موبائل فون آپریٹر کنکشن دیتے وقت صارف کاشناختی کارڈ کی کاپی جمع کرنے کیلئے علاوہ اس کے انگھوٹے کا نشان لین اورڈومیسائل بھی چیک کریں گے۔موبائل فون کمپنیوں کو کہا گیا ہے کہ وہ اپنے تمام صارفین جن کے شناختی کارڈ نہیں جمع کئے گئے ہیں ان کو دوماہ کی مہلت دی جائے اور انہیں اپنی واضح شناخت کرانے کا کہا جائے اور اگر وہ واضح شناخت کرانے میں ناکام ہوجائیں تو ان کے کنکشن بند کردیئے جائیں۔جبکہ غیر ملکی اورافغانیوں کوموبائل سم جاری کرنے سے قبل ان کا افغانی شناختی کارڈ اورافغان ریفیوجی کارڈ بھی چیک کئے جائے گے۔اس تمام عمل کی نگرانی وزارت آئی ٹی کرے گی"
__________________
http://vistatricky.blogspot.com/
http://wirelogs.blogspot.com/
http://shazel.wordpress.pk/
شازل آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شازل کا شکریہ ادا کیا
وجدان (26-01-08), منتظمین (26-01-08), محمدعدنان (26-01-08), خرم شہزاد خرم (28-01-08)
پرانا 25-01-08, 02:19 PM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,089
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,471 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: موبائل فون کنکشن کے لئے نئی پالیسی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شازل مراسلہ دیکھیں
موبائل فون کے لئے نئی حکومتی پالیسی ،خبر ملاحظہ فرمائیے
یہ خبر جنگ اخبار کے انٹرنیٹ ایڈیشن سے لی گئی ہے
"اسلام آباد ... حکومت نے موبائل فون کنکشن کے اجراء کیلئے نئے پالیسی کا اعلان کردیا ہے جس کے تحت دوماہ کے اندر اندر اپنی واضح شناخت نہ کرانے والے صارفین کے کنکشنکردیئے جائیں گے۔نئی پالیسی میں تمام موبائل آپریٹر کو اس کیلئے 90دن کی مہلت دی گئی ہے کہ وہ اپنی صارفین کا ڈیٹا کمپیوٹرازڈ کریں اورنادرا سے اس کی تصدیق کرائیں۔پالیسی کے مطابق اب موبائل فون آپریٹر کنکشن دیتے وقت صارف کاشناختی کارڈ کی کاپی جمع کرنے کیلئے علاوہ اس کے انگھوٹے کا نشان لین اورڈومیسائل بھی چیک کریں گے۔موبائل فون کمپنیوں کو کہا گیا ہے کہ وہ اپنے تمام صارفین جن کے شناختی کارڈ نہیں جمع کئے گئے ہیں ان کو دوماہ کی مہلت دی جائے اور انہیں اپنی واضح شناخت کرانے کا کہا جائے اور اگر وہ واضح شناخت کرانے میں ناکام ہوجائیں تو ان کے کنکشن بند کردیئے جائیں۔جبکہ غیر ملکی اورافغانیوں کوموبائل سم جاری کرنے سے قبل ان کا افغانی شناختی کارڈ اورافغان ریفیوجی کارڈ بھی چیک کئے جائے گے۔اس تمام عمل کی نگرانی وزارت آئی ٹی کرے گی"

مثل مشہور ہے کہ بندر کے ہاتھ ماچس آجائے تو وہ پورا جنگل جلا دیتا ہے اور پاکستانی وزرا؁ء ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کم نہیں‌ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-01-08, 02:55 AM   #3
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,153
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: موبائل فون کنکشن کے لئے نئی پالیسی

میرے خیال سے تو یہ بہت اچھا قدم ہے اور ایسا بہت پہلے سے ہوجانا چاہئیے تھا
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-01-08, 05:04 AM   #4
Senior Member
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,016
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: موبائل فون کنکشن کے لئے نئی پالیسی

achi news hai bai jaan aasaa hi hona chahiye tha....
champion_pakistani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-01-08, 05:34 AM   #5
Senior Member
 
شازل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,666
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 374 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post جواب: موبائل فون کنکشن کے لئے نئی پالیسی

بھائی champion_pakistani
میں ایک بھائی کی حیثیت سے آپ سے درخواست کرتا ہوں کہ اردو میں لکھا کریں کیونکہ یہ ہماری قومی زبان ہے
اور ویسے بھی آپ پاکستانی چیمپئن ہیں۔
کیا خیال ہے
شازل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شازل کا شکریہ ادا کیا
چاچا کمال (26-01-08), محمدعدنان (26-01-08), خرم شہزاد خرم (28-01-08)
پرانا 26-01-08, 10:33 AM   #6
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,089
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,471 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: موبائل فون کنکشن کے لئے نئی پالیسی

اس کے علاوہ آپ اس فورم کی ٹیم میں سے ہیں اس لیے کوشش کیا کریں کہ اردو میں لکھیں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-01-08, 03:21 PM   #7
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,153
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: موبائل فون کنکشن کے لئے نئی پالیسی

میرا خیال ہے کہ وسیم بھائی لیپ ٹاپ استعمال کررہے ہونگے
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-01-08, 03:30 PM   #8
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,089
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,471 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: موبائل فون کنکشن کے لئے نئی پالیسی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
میرا خیال ہے کہ وسیم بھائی لیپ ٹاپ استعمال کررہے ہونگے
تو کیا لیپ ٹاپ کے بٹن کچھ اور نسل کے ہوتے ہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-01-08, 03:31 AM   #9
Senior Member
 
شازل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,666
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 374 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post جواب: موبائل فون کنکشن کے لئے نئی پالیسی

یہی سوال میرے ذہن میں بھی پیدا ہوا تھا
شازل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-01-08, 08:37 AM   #10
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: موبائل فون کنکشن کے لئے نئی پالیسی

اردو ہے جس کا نام ہم جانتے ہیں‌داغ
سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
pakistani, فورم, کارڈ, پاکستانی, قدم, موبائل, انٹرنیٹ, اردو, اسلام, بھائی, جواب, درخواست, شناخت, عدنان, صارفین

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اگر آپ کو کوئی ایسی دھات مل جائے ۔۔۔۔۔۔! Zullu230 گپ شپ 14 26-05-11 05:09 PM
میں ایسی محبت کرتا ہوں - تم کیسی محبت کرتی ہو wajee شعر و شاعری 10 24-02-11 01:08 PM
ایک پردیسی کی کہانی یاسر عمران مرزا دیس ہوئے پردیس 42 08-01-11 08:30 PM
ایسی زندگی چاچا کمال قہقہے ہی قہقے 1 08-10-09 08:22 PM
مجھے تلاش ہے اک ایسی منزل کی Shani شعر و شاعری 0 08-11-08 06:32 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:22 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger