واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


موبائل فون صارفین کو ہر کال پر 30 فیصد ٹیکس ادا کرنا پڑیگا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-07-08, 10:31 PM   #1
Senior Member
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,015
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default موبائل فون صارفین کو ہر کال پر 30 فیصد ٹیکس ادا کرنا پڑیگا

موبائل فون صارفین کو ہر کال پر 30 فیصد ٹیکس ادا کرنا پڑیگا

اسلام علیکم
موبائل فون صارف کو ہر کال پر 30فیصد ٹیکس ادا کرنا پڑے گا۔ قومی بجٹ 2008-09میں موبائل فون سروسز پر ایکسائز ڈیوٹی میں چھ فیصد اضافہ کردیا ہے جو پہلے 15فیصد تھی اب 21فیصد ہوگئی ہے جبکہ ود ہولڈنگ ٹیکس 9فیصد ادا کرنا پڑتا ہے۔ اس طرح کل بل کی مالیت پر 30فیصد صارف ادا کررہا ہے اسی طرح ایس ایم ایس پر بھی اسی شرح سے ادائیگی کرنا پڑ رہی ہے۔ موبائل فون کمپنیوں کے اشتہارات میں اعلان کیا جاتا ہے کہ ایک روپے فی منٹ نرخ ہیں اور اشتہار میں باریک الفاظ میں درج ہوتا ہے کہ ٹیکس لاگو ہوں گے اس طرح کے پرکشش نرخنامہ پر صارف کو پھنسالیا جاتا ہے۔
شکریہ نیا اخبار
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-06-09), ایس اے نقوی (13-06-09), رضی (13-06-09)
پرانا 04-07-08, 10:32 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,472
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: موبائل فون صارفین کو ہر کال پر 30 فیصد ٹیکس ادا کرنا پڑیگا

ہا ہا ہا یار پتا نہیں کیا بنے گا
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 05-07-08, 04:02 AM   #3
Senior Member
 
اچھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 712
کمائي: 2,678
شکریہ: 6,822
332 مراسلہ میں 490 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: موبائل فون صارفین کو ہر کال پر 30 فیصد ٹیکس ادا کرنا پڑیگا

1 روپے منٹ بول کر 1.36 روپے منٹ کاٹتے ہیں
اچھا بچہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-07-08, 07:26 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,770
کمائي: 2,338,604
شکریہ: 17,726
12,225 مراسلہ میں 28,393 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: موبائل فون صارفین کو ہر کال پر 30 فیصد ٹیکس ادا کرنا پڑیگا

ہہاہاہہاہاہاہاہ

یہ جاہل لوگ ہماری ترقی کو برداشت نہیں کرسکیں گے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 06-07-08, 01:36 PM   #5
Senior Member
 
مون لائیٹ آفریدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 326
کمائي: 3,007
شکریہ: 783
145 مراسلہ میں 296 بارشکریہ ادا کیا گیا
مون لائیٹ آفریدی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مون لائیٹ آفریدی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: موبائل فون صارفین کو ہر کال پر 30 فیصد ٹیکس ادا کرنا پڑیگا

اقتباس:
یہ جاہل لوگ ہماری ترقی کو برداشت نہیں کرسکیں گے
یہی لوٹ مار ہی اصل میں اُن کی ترقی ہے

Last edited by مون لائیٹ آفریدی; 06-07-08 at 01:39 PM. وجہ: کا ۔ کی ۔ کی غلطی
مون لائیٹ آفریدی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مون لائیٹ آفریدی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 13-06-09, 11:38 AM   #6
Junior Member
اجنبی
 
Anwar ali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: pakisan
مراسلات: 26
کمائي: 721
شکریہ: 72
9 مراسلہ میں 11 بارشکریہ ادا کیا گیا
Anwar ali کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

[یے ھمارے عوام دوست حکمرانوں کی طرف سے گفٹ ھے عوام کے لئے ،
Anwar ali آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Anwar ali کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (13-06-09)
پرانا 19-06-09, 11:13 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 606
کمائي: 10,932
شکریہ: 360
466 مراسلہ میں 1,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب تو ایس ایم ایس پر بھی 20 پیسے فی ایس ایم ایس ٹیکس لگ گیا ہے تاکہ زرداری کے خلاف کئے جانے والے ایس ایم ایس کو کم کیا جاسکے لیکن موبائل کمپنیاں پھر بھی کوئی راستہ نکال لیں گی۔ ایس ایم ایس ہی ان کی اصل کمائی ہے۔
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔
راشد احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-06-09, 11:35 AM   #8
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,250
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم،

جی ہاں ٹیکس تو حکومت کے خلاف ایس ایم ایس روکنے کے لیئے ہی لگایا گیا ہے۔

حکومتی پارٹی کے وزیر صاحب کا بیان ملاحضہ کریں ذرا
Attached Images
 
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (19-06-09)
پرانا 20-06-09, 04:38 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 606
کمائي: 10,932
شکریہ: 360
466 مراسلہ میں 1,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بابر غوری صاحب زرداری کو درخواست کریں کہ ایک بار عوام کو معاف کردیں۔

اگر انہوں نے دوبارہ یہ حرکت کی تو اگلے بجٹ میں ٹیکس لگادیں۔
راشد احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-06-09, 11:23 PM   #10
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 48,861
شکریہ: 2,418
1,901 مراسلہ میں 5,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب تو خوشی منائو کہ اب SMS پر ٹیکس واپس لے لیا گیا ہے
جاویداسد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (24-06-09)
پرانا 23-06-09, 11:24 PM   #11
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 48,861
شکریہ: 2,418
1,901 مراسلہ میں 5,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم SMS میں شاعری کی بجائے احادیث مبارکہ یا قرآنی آیات کا ترجمہ بھیج کر تبلیغ کر سکتے ہیں
جاویداسد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (24-06-09)
جواب

Tags
color, sms, وزیر, قرآنی, لوگ, موبائل, ایس ایم ایس, اسلام, بجٹ 2008, جاہل, خلاف, دوست, درخواست, راستہ, زرداری, شاعری, صارف, صارفین


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حکومت فی لٹر تیل پر 20 فیصد ٹیکس لے رہی ہے؛اوگرہ ALI-OAD خبریں 0 18-01-11 09:49 AM
اقتدار میں آ یا تو ٹیکس صرف پا نچ فیصد لگاﺅں گا: نواز شریف جاویداسد خبریں 7 29-09-10 04:33 PM
خکومت کی پٹرول پر 39 فیصد فی لیٹر ٹیکس وصولی شریف خبریں 1 02-02-10 03:14 PM
بجلی بھی مہنگی ہوگئی،صارفین کو بلوں پر 16 فیصد جنرل سیلز ٹیکس ادا کرنا ہوگ عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 08:51 AM
پاور ٹیکس,,,فاروقیصر…پتلی تماشہ خرم شہزاد خرم اپکے کالم 0 19-12-07 09:14 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger