واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


مناسک حج کی ادائیگی کے بعدلاکھوں حجّاج کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-12-07, 01:44 PM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,129
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default مناسک حج کی ادائیگی کے بعدلاکھوں حجّاج کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع

مناسک حج کی ادائیگی کے بعدلاکھوں حجّاج کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع

جدّہ (جنگ نیوز) مناسکِ حج کی ادائیگی کے بعد لاکھوں حجاج کرام کیوطن واپسی کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، سعودی عرب سے برّی راستوں سے آنے والے حجّاج حالہ عمار، بطحاء کے بارڈروں سے روانہ ہوئے جبکہ مدینہ منورہ کے امیر محمد بن عبدالعزیز انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے حج ٹرمینل سے حجاج کی واپسی جاری ہے، 205 پاکستانی حاجیوں کا پہلا قافلہ پیر کی رات جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے حج ٹرمینل سے کوئٹہ روانہ ہو گیا۔ پی آئی اے سعودی عرب کے جنرل مینجر کرنل (ر) طلعت عمر نے ایک نجی ٹی وی کو بتایا ہے کہ پی آئی اے نے اس سال پوسٹ حج آپریشن کے لئے پاکستان سے تین سو تجربہ کار عملہ بلایا ہے، مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے دفاتر 24 گھنٹے حجاج کی خدمات کے لئے کھلے رہیں گے۔ کرنل طلعت عمر نے واضح کیا ہے کہ روزانہ 12حج پروازوں کے ذریعے قومی اےئرلائن 1,34,000 پاکستانی حجاج کو وطن واپس پہنچائے گی۔ انہوں نے کہا کہ پی آئی اے کی پرواز Pk-760 اور Pk-736 لاہور اور پشاور کے حجاج کو نارتھ ٹرمینل پر سے روانہ کیا جائے گا جبکہpk-732 اور Pk-742 کراچی اور اسلام آباد کے حجاج کی روانگی حج ٹرمینل سے ہو گی، خادم الحرمین شریفین نے ائیرپورٹ پر 4 نئے حج ٹرمینلز کھول دےئے ہیں، جنہیں ہر قسم کی سہولتوں سے آراستہ کیا گیا ہے، محکمہ پاسپورٹ کے 9 نئے کاؤنٹرز کھولے گئے ہیں اور 6 خارجی دروازے نصب کئے گئے ہیں، جس سے فی گھنٹے 1200حجاج کی سفری دستاویزات کلئیر ہو سکیں گی۔ محکمہ شہری ہوابازی کے حکام نے متنبہ کیا ہے کہ حجاج کی واپسی میں کسی بھی پرواز کی تاخیر پر 2 لاکھ ریال جرمانہ کیا جائے گا۔بحری جہازوں سے حجا ج کی واپسی بھی آج سے شروع ہو گئی ہے جنہیں مصر اور سوڈان پہنچایا جائے گا۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کوئٹہ, کراچی, پوسٹ, پاکستانی, نیوز, مکہ, آپریشن, آج, امیر, اسلام, رات, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
واپسی پر حجاج کو ایک اور تحفہ قاسم شاہ خبریں 1 22-11-10 11:48 AM
میں آنکھیں روشن ستارہ لکھوں اور پھر نظر کو شراب لکھوں جواد رضا خان جامی جواد رضا خان جامی 2 18-09-10 11:42 AM
سول اداروں سے فوجیوں کی واپسی کے بعد سویلین افسران کی تعیناتی شروع عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 09:25 AM
ڈبل شاہ متاثرین کو مارچ سے رقوم کی واپسی شروع: لیڑ جاری وجدان خبریں 0 28-02-08 06:29 AM
کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع سے فوج کی واپسی شروع عبدالقدوس خبریں 0 21-02-08 03:39 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger