واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ملک ایک بار پھر لوڈ شیڈنگ کے بحران کی‌ذد میں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-03-09, 07:08 PM   #1
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,592
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ملک ایک بار پھر لوڈ شیڈنگ کے بحران کی‌ذد میں

ملک ایک بار پھر لوڈ شیڈنگ کے بحران کی‌ذد میں

ملک ایک بار پھر طویل لوڈ شیڈنگ کی زد میں ہے اور بعض علاقوں میں چھ سے آٹھگھنٹے تک لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے،بجلی کا شارٹ فال2500سے2800 میگاواٹ تک جا پہنچا ہے اور جب گرمی میں اضافہ ہوا تو پورے ملک میں ایک بار پھر سے کہرام مچ جائے گا ،ابھی بعض شہروں میں صرف پنکھے چلنا شروع ہوئے ہیں اور جب ائیر کنڈیشنرز چلے تو کاروبار زندگی ایک بار پھر ٹھہ ہوجائے گا ،بعض مقامات پر ان دنوں طلبہ وطالبات کے امتحانات ہو رہے ہیں اور ان کی پڑھائی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے متاثر ہو رہی ہےے
اس میں شک نہیں کہ لوڈ شیڈنگ کا عذاب موجودہ حکومت کو گزشتہ حکومت کی طرف سے ورثہ میں ملا ہے اور بجلی کے بحران پر قابو پانے کےلئے راجہ پرویز اشرف سر توڑ کوشش کر رہے ہیں لیکن مسلئہ یہ ہے کہ اگر گزشتہ سال کی طرح لوڈ شیڈنگ بڑھتی گئی تو فیکٹریاں اور کارخانے ایک بار پھر بند ہونے لگیں گے اور ملکی معشیت ایک بار پھر جام ہو کر رہ جائے گی
گو راجہ پرویز اشرف متعدد بار اعلان کر چکے ہیں کہ لوڈ شیڈنگ کا عذاب اس سال دسمبر تک رہے گا اور اس کے بعداس بحران پر ہمیشہ کےلئے قابو پا لیا جائے گا لیکن بظاہر ایسا لگ نہین رہا کہ دسمبر2009 ء تک بھی اس بحران پر قابو پایا جا سکے
ضرورت اس امر کی ہے کہ راجہ پرویز اشرف دیگر تمام معاملات ست لا تعلق ہو کر اپنی تمام تر توجہ صرف اس بحران پر قابو پانے میں مرکوز رکھیں اور‌ھکومت ان پر کوئی ایسا بوجھ نہ ڈالے جسکی وجہ سے ان کی توضہ بٹ جائے اور وہ لوڈ شیڈنگ کے‌خاتمے کےلئے اپنی توانائیوں کو بروئے کار نہ لا سکیں ہم سمجھتے ہیں کہ موجودہ حکومت میں سب سے زیادہ بوجھ راجہ پرویز اشرف پر ہے اس لئے جس حد تک ممکن ہو حکومتی مشنری کو ان کی بھر پور مدد کرنی چاہیئے

( بشکریہ روزنامہ اوصاف لاہور ایڈیٹوریل صفحہ بتاریخ 21 مارچ 2009)
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (24-05-09)
پرانا 21-03-09, 07:16 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تو پھر اب کیا کرنا ہے۔۔۔
لانگ مارچ؟
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 21-03-09, 09:49 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,623
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں خلیل بھائی اب دما دم مست قلندر کرنا چاہیے
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 21-03-09, 10:08 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی اس کا ابھی وقت نہیں آیا
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 22-03-09, 12:54 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,263
شکریہ: 0
370 مراسلہ میں 826 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہا، جب ایوب نے ڈیم بنوایا تھا، اسکو جب کتا کتا کہہ کر فارغ کر دیا گیا تو اگلہ ڈیم بنوانے کیلئے اب کوئی تیار نہ ہوگا!
arifkarim آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
arifkarim کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 22-03-09, 07:09 AM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ھاں البتہ چھوٹے چھوٹے ڈیم بنانے پر " پلّے " کا خطاب مل جائے گا۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-03-09), ایس اے نقوی (22-03-09)
پرانا 02-06-09, 09:50 PM   #7
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,592
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور اب کیا خیال ہے بجلی کے بارے میں ارکان آپ کا
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
راشد احمد (06-06-09)
پرانا 06-06-09, 12:32 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 606
کمائي: 10,933
شکریہ: 360
466 مراسلہ میں 1,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

غریب آدمی کو جینے کا کوئی حق نہیں۔ اس لئے بجلی بند کردو تاکہ گرمی اور حبس میں تڑپ تڑپ کر مرجائیں۔ آٹا، چینی اور مہنگی کردو تاکہ غریب بھوک سے بلک بلک کرمرجائے۔

اس طرح سارے غریب بجلی اور بھوک سے مرجائیں گے اور پاکستان ایک امیر ملک بن جائے گا کیونکہ جینے کا حق امیروں کو ہے
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔
راشد احمد آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, پاکستان, موجودہ, ممکن, آدمی, امیر, بھائی, جام, زندگی, سال, صفحہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مجھے یونی کوڈ ویب سائٹ میں مدد درکار ہے دین محمد وطن پال پروگرامنگ 8 10-12-10 07:41 PM
رومن اردو کی یونیکوڈ میں تبدیلی کنعان کمپیوٹر کی باتیں 3 25-08-10 11:40 AM
انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر ابو کاشان معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 23 30-12-09 02:35 AM
کتاب کو یونی کوڈ اردو میں منتقل کروانا ہے فرحان دانش خاص آفرز اور اعلانات 1 22-12-09 11:33 PM
شہر میں 8 تا 10 گھنٹے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ معمول بن گیا عبدالقدوس خبریں 0 15-06-08 09:09 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger