| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام آباد(جنگ نیوز) پاکستان نے منگل کو متحدہ عرب امارات کیساتھ پانچ ارب ڈالر مالیت کے تیل صاف کرنے کا کارخانہ لگانے کے معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں جس کی یومیہ گنجائش تین لاکھ بیرل ہو گی اور اس سے پاکستان میں اضافی 1.4 لاکھ ٹن پی او ایل ذخیرہ کرنے کی گنجائش پیدا ہو گی۔ وزیراعظم شوکت عزیز اور متحدہ عرب امارات کے وزیر توانائی جو کہ معاہدے پر دستخطوں کی تقریب میں موجود تھے نے اس معاہدے کو دونوں ممالک کیلئے تاریخ ساز اور دو طرفہ تعلقات کیلئے یادگار دن قرار دیا ہے۔ معاہدے کے تحت ابو ظبی کی انٹرنیشنل پٹرولیم انوسٹمنٹ کمپنی اور پاک عرب ریفائنری لمیٹڈ ضلع لسبیلہ میں حب کے قریب خلیفہ پوائنٹ پر خلیفہ کوسٹل ریفائنری پروجیکٹ قائم کریں گی۔ یہ منصوبہ دسمبر 2012ء میں مکمل ہو گا۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی تقریب کے دوران معاہدے پر پٹرولیم اور قدرتی وسائل کے سیکرٹری فرخ قیوم اور آئی پی آئی سی کے منیجنگ ڈائریکٹر خادم القبیسی نے دستخط کئے۔ وزیراعظم شوکت عزیز نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ پاکستان کی تاریخ میں سب سے بڑی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ہے اور اس ریفائنری سے ملک کی آئندہ ضروریات پوری ہونگی۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد سہیل (17-04-08) |
![]() |
| Tags |
| پاکستان, وزیراعظم, نیوز, مکمل, منصوبہ, اسلام, عزیز, صاف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| دنیا افغانستان میں نیٹو کی شکست کی خبر جلد سنے گی،طالبان | گلاب خان | خبریں | 0 | 15-12-10 06:19 AM |
| بھارت میں شکست ناقص ٹیم مینجمنٹ کا نتیجہ ہے ،پی سی بی،ذمہ دار قرار دینے پر طلعت علی برہم | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 05-01-08 10:47 AM |
| عالمی تحقیقات کیلئے درخواست جمعرات تک تیار ہوجائے گی،فاروق نائیک | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 02-01-08 09:41 AM |
| سانحہ 12 مئی،درخواست گزاروں کو دوبارہ نوٹس جاری کر نے حکم،سماعت 14 دسمبر ہو گی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 04-12-07 10:31 AM |
| صورتحال بہتر ہوتے ہی ایمرجنسی اٹھالی جائے گی،اسمبلیوں کی مدت میں توسیع مشاورت سے ہوگی،شوکت عزیز | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 05-11-07 08:48 AM |