| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,523
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سپریم کورٹ نے خیرپور کے ایک پولیس سٹیشن میں ملزمان کو ریچھ اور کتا بن کر لڑنے پر مجبور کرنے کی اطلاعات کا از خود نوٹس لیا ہے۔
سپریم کورٹ نے خیرپور کے ایک پولیس سٹیشن میں ملزمان کو ریچھ اور کتا بن کر لڑنے پر مجبور کرنے کی اطلاعات کا از خود نوٹس لیا ہے۔ سپریم کورٹ نے اس سلسلے بدھ کی صبح خیرپور پولیس کے سربراہ ایس ایچ او کوٹ ڈیجی کے ساتوں افراد کو کراچی رجسٹری میں طلب کرلیا ہے جہاں جسٹس بھگوان داس اور جسٹس نواز عباسی اس کی سماعت کریں گے۔ واضح رہے کہ سات اگست کو مقامی میڈیا میں یہ خبر شائع ہوئی تھی کہ کوٹ ڈیجی کےعلاقے نارا میں پولیس نے سات افراد کی لاک اپ میں کتے اور ریچھ کی طرح لڑائی کرائی تھی۔ پولیس نے انجنیئر غلام مرتضیٰ، علی گوہر، علی احمد، سوبھو خان، پیرانو راجڑ، منظور حسین اور میر حسن کو ایک زمیندار محمد علی کی موٹر سائیکل کی چوری کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔ گرفتار افراد کا کہنا ہے کہ زمیندار محمد علی کی ایک رشتے دار مبینہ طور پر گھر سے ناراض ہوکر چلی گئی تھی اور ڈرائیور علی گوہر نے اسے تھانے پر پہنچایا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ زمیندار اس پر ناراض ہوگیا اور اس نے جھوٹا الزام عائد کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں گرفتار کرا دیا۔ انہوں نے بتایا کہ پولیس افسران کی موجودگی میں ان کی گلے میں رسا ڈال کر ریچھ اور کتا بننے کو کہا گیا اور لڑتے ہوئے ایک دوسرے کو کاٹنے کا حکم دیا گیا اس دوران پولیس افسران قہقہ لگاتے رہے۔ خیرپور ضلعی پولیس کے تفتشی سربراہ پیر محمد شاہ نے ان الزامات کی تردید کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد کو تین بار ریمانڈ کے لیے جوڈیشل مجسٹریٹ کے پاس پیش کیا گیا تھا مگر انہوں نے کبھی بھی اس کی شکایت نہیں کی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ گرفتار ملزمان سے اسلحہ بھی بر آمد ہوا تھا اور انہوں نے خود کو بچانے کے لیے یہ الزام عائد کیا ہے۔ ڈی پی او کا یہ بھی کہنا تھا کہ ملزمان نے لڑکی کے گھر چھوڑنے کی کہانی بنائی ہے اس میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ملزمان نے سیشن کورٹ خیرپور میں پولیس پر اس معاملے کی ایف آئی آر دائر کرانے کی کوشش کی تھی مگر ہائی کورٹ نے اس درخواست کو مسترد کردیا تھا۔ سپریم کورٹ نے کراچی میں ٹریفک جام ہونے کی شکایت کا بھی نوٹس لیا ہے اور ڈی آئی جی ٹریفک کو جسٹس نواز عباسی نے کراچی میں اپنے چیمبر میں طلب کیا ہے۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
nice information.keep it up
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,464
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کتنے افسوس کی بات ہے ویسے!
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,523
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اپکو کیا پتہ یہاں پاکستان میں کیا کیا ہوتا ہے۔ کچھ دن پہلے کی بات ہے قیدیوں کے ہونٹ سی دیے گئے تھے سوئی دھاگے سے۔
انسان کو انسان سمجھنا چھوڑ دیا گیا ہے اس ملک میں - ایک لمبے عرصے سے۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,464
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟
![]() اور کسی نے کچھ بھی نہیں کہا؟؟؟؟؟ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() |
جی یہ درست ہے میڈیا نے دو تین دن رولا ڈالا اپنے چینلز کے لیئے ایڈز اکٹھے کیے اور بعد میں کسی کو یاد ہی نہیں
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC] |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,464
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اوہ!
بس یہی باتیں ہیں۔۔۔۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کورٹ, کراچی, ٹریفک, پولیس, پاکستان, لڑکی, موٹر سائیکل, الزام, جام, حکم, حسن, خبر, درخواست, رشتے, سپریم, علی, صبح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مشرف لیگ کا ن لیگ کو قانونی نوٹس | جاویداسد | خبریں | 0 | 07-12-10 10:57 PM |
| مریخ پر طوفان، روبوٹس کو خطرہ | پاکستانی | عمومی بحث | 4 | 14-09-08 08:58 PM |
| قاری سیف کا 20 کروڑ ڈالر کا نوٹس | چاچا کمال | خبریں | 0 | 20-03-08 07:52 AM |
| کرپشن کا الزام لگانے پر ارباب رحیم کو بینظیر کا قانونی نوٹس | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 27-10-07 10:06 AM |