| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,824
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 243 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کوالالمپور... دسمبر2007 کے دوران ملائیشیا میں پام آئل کی پیداوار میں 15اعشاریہ چار فیصد کمی ہوئی۔اس کمی کے بعد نومبر 2007 کے مقابلے میں دسمبر 2007 میں ملائیشین پام آئل کی پیداوار 13 لاکھ96 ہزار ٹن رہ گئی۔ تجزیہ کار خراب موسم اور سیلابوں کے باعث دسمبر میں پام آئل کی پیداوار میں18 فیصد سے زائد کمی کی توقع کررہے تھے۔پیداوار میں کمی کی رپورٹ کے بعد ملائیشیا ڈیری ویٹو ایکسچینج میں پام آئل کی قیمت دو اعشاریہ چار فیصد اضافے کے ساتھ 982 ڈالر فی ٹن کی نئی ریکارڈ بلند سطح پر پہنچ گئی۔جنوری 2008 کے پہلے10 روز میں ملائیشیا سے پام آئل کی برآمد11اعشاریہ 9 فیصد کمی کے بعد تین لاکھ گیارہ ہزار ٹن رہی۔
|
|
|
|
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| برطانیہ میں 25فیصد بچے پاکستانی اور انڈین خاندانوں میں پیدا ہوتا ہیں | جاویداسد | دلچسپ اور عجیب | 5 | 15-12-10 01:35 AM |
| آر جی ایس ٹی کے نفاذ سے 95 فیصد دوائیں 20 فیصد تک مہنگی ہوجائیں گی | گلاب خان | خبریں | 0 | 26-11-10 04:24 AM |
| ایک ماہ کے اندر مہنگائی میں15 فیصد اضافہ ۔عوام کو بھوکے شیر آئی ایم ایف کے آگے ڈال دیا گیا | جاویداسد | خبریں | 4 | 14-10-10 04:29 PM |
| موبائل کمپنیوں نے کالز پر 7 سے 10 فیصد فیصد کمی پر غورشروع کر دیا | چیتا چالباز | خبریں | 7 | 21-01-09 04:29 PM |
| سعودی عرب میں15 فیصد گاڑیوں کی خریدار خواتین ہیں | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 16-04-08 07:15 AM |