| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 48,837
شکریہ: 2,418
1,901 مراسلہ میں 5,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
03 ستمبر 2010 ابوظہبی(نیٹ نیوز) مغل شہنشاہ اورنگ زیب کا تین سو برس پہلے ہاتھ سے لکھا ہوا قرآن مجید جرمنی میں فروخت کے لئے پیش ہو گا ۔ تاج محل تعمیر کرنے والے مغل شہنشاہ شاہ جہان کے بیٹے نے اس نسخے کی خطاطی کی تھی جو کہ اب امارات کے ایک شہری کی ملکیت ہے جس کی خواہش ہے اس کا نام ظاہر نہ کیاجائے۔ کلام پاک کے اس نسخے کا کاغذ چاولوں اور دوسرے مواد سے تیار ہوا تھا اور اس کے صفحات پر سونے سے نقش و نگار ابھارے گئے ہیں جن میں جوہرات ٹانکے ہوئے ہیں ۔ جن فنکاروں نے یہ کام کیا اورنگ زیب نے انہیں محل میں ٹھہرایا ہوا تھا ۔ جرمن نیلام گھر کے سٹیفن سبوک نے بتایا نیلامی 900یورو سے شروع ہو گی ۔اس طرح کا ایک نادر نسخہ بیرونی کے سلطان نے2006ءمیں ایک کروڑ ڈالر میں خریدا تھا۔ اورنگ زیب کے لکھے ہوئے اس نسخے کے مالک کا کہناہے یہ اسے دادا نے دیا تھا جو کہ اودھ کا گورنر تھا۔
__________________
جاویداسد |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فروخت, کلام, کاغذ, گھر, گی, پہلے, پیش, پاک, قرآن, لکھے, نیٹ, نیوز, نقش, نام, مالک, مجید, اسے, تین, تاج, خواہش, خطاطی, دوسرے, شروع, صفحات |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مصر میں ’تین سو ہلاکتوں کی تصدیق‘ | ALI-OAD | خبریں | 0 | 08-02-11 08:23 AM |
| بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے آئر لینڈ کے مزید دو سینئر پادری مستعفی | گوہر | گپ شپ | 1 | 27-12-09 04:04 AM |
| اگر دنیا خواتین کے ہاتھ میں ہو | ابو عمار | دلچسپ اور عجیب | 73 | 06-09-09 02:04 AM |
| تین سو کارکن قتل ہوئے کوئی رپورٹ درج نہیں ہوئی، عامر خان | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 18-04-08 08:04 AM |
| بینولہ کے تیل کی فی من قیمت میں آٹھ سو روپے کا نمایاں اضافہ | ابو کاشان | خبریں | 0 | 14-01-08 12:28 PM |