| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,824
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 243 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گلاسگو (طاہر انعام شیخ) برطانوی سیکورٹی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ القاعدہ نے مغرب کے خلاف جنگ کے لئے سینکڑوں کی تعداد میں سفید فام افراد کو دہشت گردی کے لئے بھرتی کیا ہے اور یہ تمام لوگ نومسلم ہیں۔ اسکاٹ لینڈ آن سنڈے کے مطابق ایم آئی 5 کا کہنا ہے کہ تقریباً پندرہ سو کی تعداد میں برطانوی سفید فام فنڈنگ، پلاننگ اور حیران کن انداز میں دہشت گردانہ حملوں کے لئے مسلمان ہوئے ہیں۔ سیکورٹی حکام ان سفید فام نومسلموں کے متعلق خاصے پریشان ہیں کیونکہ ان کو معاشرے میں ایک دہشت گرد کے طور پر شناخت کرنا خاصا محال ہو گا۔ عام طور پر حکام کے پیش نظر ایک دہشت گرد کا جو خاکہ پیش نظر رہتا ہے اس میں وہ ایک ایسے مرد، نوجوان پر نظر رکھتے ہیں جس کی شکل مشرق وسطیٰ یا ایشیائی افراد کی طرح ہوتی ہے۔ 7/7 اور 21/7 کے واقعات کے بعد پولیس اور خفیہ ایجنسیوں نے مشتبہ افراد کو شناخت کرنے اور ان کے منصوبے ناکام بنانے میں قابل ذکر کامیابیاں حاصل کی تھیں چنانچہ انتہا پسند گروپوں جن میں القاعدہ اور چند دیگر کا نام لیا جاتا ہے، انہوں نے بھی اپنی حکمت عملیاں تبدیل کر لی ہیں اور مقامی نومسلم سفید فام افراد کو اپنے مقاصد کے لئے استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حکمت عملی کو امریکہ میں بھی زبردست کامیابی ملی اور وہاں پیدا ہونے والا نومسلم ایڈم گیڈن اب القاعدہ کے ترجمان کے طور پر جانا جاتا ہے اور ایف بی آئی کے دس مطلوب ترین دہشت گرد افراد کی لسٹ پر ہے۔ اخبار کے مطابق برطانوی سیکورٹی حکام کو ایسے نو مسلم افراد کی صحیح تعداد کا اندازہ نہیں جو مسلمان ہونے کے بعد دہشت گردی کی کارروائیاں کر سکتے ہیں لیکن ان کا خیال ہے کہ ان کی تعداد ہر پانچ میں سے دو ہے۔ گورنمنٹ کی اینٹی ٹیررازم قانون سازی پر آزادانہ جائزہ لینے والے لارڈ کارلائل کا کہنا ہے کہ ان میں سے بے شمار افراد اس وقت بھرتی کئے گئے جب وہ جیلوں میں قید تھے اور ان کے ساتھ قید کاٹنے والے مسلمان قیدیوں نے انہیں اپنی طرف راغب کیا۔ سیکورٹی ذرائع نے بتایا کہ جیلوں میں قید یہ مسلمان قیدی ایسے نئے گورے قیدیوں کو شناخت کرنے میں ماہر ہوتے ہیں جو ان کے قابو میں آ سکتے ہیں اور ان کے مقاصد کے لئے استعمال ہو سکتے ہیں ۔
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,760
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی ہے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پولیس, پسند, واقعات, قید, لوگ, نظر, انعام, امریکہ, خلاف, شناخت, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سی ڈی کس طرح کام کرتی ہے | زارا | کمپیوٹر کی بنیادی معلومات | 1 | 21-01-11 05:33 PM |
| بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے آئر لینڈ کے مزید دو سینئر پادری مستعفی | گوہر | گپ شپ | 1 | 27-12-09 04:04 AM |
| عازمین حج کو دی گئی طریقہ حج کی سی ڈی سے بھارتی فلم نکل آئی | محمدعدنان | خبریں | 3 | 02-11-08 02:39 PM |
| پنجاب میں سیاسی بنیادوں پر بھرتی 488 پبلک پراسیکیوٹرز جنرل فارغ | Real_Light | خبریں | 0 | 26-07-08 03:06 PM |
| لاہور:ڈی سی ایچ ڈی کے کارکنوں نے پریس کلب کے باہر اور جیو کے کیمپ میں دیئے جلائے | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 10-12-07 10:58 AM |