| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اتوار کی رات کو اٹلی کے دارالحکومت روم میں ایک پر تکلف تقریب میں شرکت کرنے والی دو سو کے لگ بھگ حسینائیں اس وقت حیرت سے دنگ رہ گئیں جب ان کی اشتہا آور کھانوں اور کاک ٹیل کے بجائے تبلیغ اسلام سے تواضع کی گئی۔
تقریب میں پہنچ کر انہیں معلوم ہوا کہ ان کے میزبان لیبیا کے رہنما معمر قذافی ہیں جو اقوام متحدہ کے زیر اہتمام فوڈ کانفرنس میں شرکت کے لیے روم آئے ہوئے تھے۔ ان حسیناؤں سے بات چیت کے دوران مسٹر معمر قذافی نے انہیں اسلام قبول کرنے کی دعوت دی۔ انہوں نے اطالوی حسیناؤں کے سامنے کھل کر اسلام کے فضائل بیان کئے اور انہیں بتایا کہ اسلام کے بعض ناقدین کے دلائل کے برعکس اسلام خواتین مخالف نہیں ہے۔ اس تقریب میں شرکت کرنے کے لیے ان خواتین کو سخت انتخابی مراحل سے گزرنا پڑا تھا، اس کے باوجود کہ ان میں سے کسی کو بھی میزبان کی شناخت کے بارے میں نہیں بتایا گیا تھا۔ خوبصورتی کے علاوہ ان خواتین کے انتخاب کے لیے جو معیار مقرر گیا تھا وہ یہ تھا کہ ان میں سے کوئی بھی پندرہ سال سے کم یا پینتیس سال سے زائد عمر کی نہ ہو اور قد پانچ فٹ سات انچ سے کم نہ ہو۔ تقریب میں شرکت کے لیے ڈریس کوڈ بھی خاصا سخت تھا۔ کھُلے گلے والی شرٹوں اور چھوٹے سائز کی مِنی سکرٹوں کے ساتھ تقریب میں شرکت کرنے کے ممانعت تھی۔ ان دو سو خواتین کو پہلے ایک جگہ جمع کر کے مقررہ معیار کے مطابق ان کا جائزہ لیا گیا اور پھر انہیں بسوں میں بٹھا کر اطالوی دارالحکومت کے پوش رہائشی علاقے میں لایا گیا۔ سکیورٹی کے مراحل سے گزار کر انہیں ایک پرشکوہ استقبالیہ کمرے میں لایا جہاں انہیں کچھ دیر انتظار کرنا پڑا۔ ان میں سے کئی خواتین نے شکایت کی ہے کہ وہاں تو پینے کے لیے پانی کا ایک گلاس تک نہیں تھا۔ ایک گھنٹے بعد انہیں میزبان کی شناخت سے آگاہ کیا گیا۔ اس کے بعد کرنل قذافی وہاں آئے اور انہوں نے ان کے سامنے اسلام کی تبلیغ کی۔ اسلام کی برکات کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے حسیناؤں کو یقین دلایا کہ اسلام زن بیزار مذہب نہیں ہے۔ دو گھنٹے بعد جب حسینائیں وہاں سے روانہ ہوئیں تو وہ کسی حد تک حیرت زدہ تھیں۔ انہیں تقریب میں شرکت کرنے کے لیے پچاس یورو کے علاوہ قرآن کے نسخے تحفے کے طور پر پیش کیے گئے تھے۔ ماخذ
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (18-11-09), یاسر عمران مرزا (02-01-10), محمدخلیل (17-11-09), معظم (17-11-09), احمدنواز (17-11-09), حیدر (02-01-10), عامرشہزاد (17-11-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,859
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کمال کر دیا قذافی صاحب نے ؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے احمدنواز کا شکریہ ادا کیا | حیدر (02-01-10), راجہ اکرام (17-11-09) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
قذافی صاحب نے خواہ مخواہ تکلیف کی۔ یہاں، پاک نیٹ سے اگر کسی نوجوان اور خوبصورت بھائی کو بھیج دیتے تو کیا پتہ ، شاید ان میں سے کوئی مسلمان ہو کر ساتھ ہی چلی آتی
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,859
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
صر ف نوجوان ہی کیوں ؟،
یہ خدمت توآپ جیسا خوش مزاج بزرگ بھی اچھے طریقے کر سکتاھے ۔۔ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
زیادہ بہتر یہ ہوتا کہ جناب قذافی پاکستان سے مدد لیتے ، اس معاملے میں یہ ہمیشہ نکمے رہے ہیں۔
رہ گیا میں تو میں آپ کی چاچی سے بہت خوش ہوں
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,859
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی دادا بن چکا ہوں ، آپ کا سہرا باندھ کر بہت خوشی ہوگی
![]() تمہاری چاچی کو بتا رہا ہوں ،،، یہ سوچو کہ لمبے کانوں والا دولہا کیسا لگے گا
Last edited by فاروق سرورخان; 17-11-09 at 12:29 PM. |
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ ادھر کیا کھچڑیاں پک رہی ہیں۔۔
قذافی صاحب کے اقدام کی تحسین کے بجائے آپ لوگ حسیناؤں کے چنگل میں پھنس گئے۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دشمنوں کا یہی کام ہیں کہ ان کو آپس میں لڑائی کروں
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,859
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہاں تو پیار محبت کی لڑائی ہو رہی ہے جناب ؎
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے احمدنواز کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (18-11-09), حیدر (02-01-10) |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قذافی صاحب کی تبلیغ کے کچھ نتائج برآمد ہونے کی اطلاعات ہیں اگر کسی کے پاس تو ہمیں بھی بتائیں
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (02-01-10) |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,626
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قذافی صاحب چاہیں تو مستقبل میں اسلام کی تبلیغ اس سے بھی زیادہ جدید خطوط پر کروانے کے لیے "ایسے مواقع پر"میری خدمات مفت حاصل کر سکتے ہیں۔ میں شیدائی ۔ ۔ ۔ ہوں۔
چچا فاروق میاں کبھی ایسا کوئی موقع آئے تو مجھے فون کر دینا یاد سے۔ |
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (03-01-10) |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بدر بھائی
آپ بھی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ |
|
|
|
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,626
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاں بھائی میں بھی "ویلا" ہوں
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| 9/11, ہونے, کمال, پاک, پاکستان, پاس, قرآن, لوگ, نتائج, محبت, معلوم, world, اقوام متحدہ, اسلام, اطلاعات, بھائی, برآمد, تبلیغ, خواتین, خوش, رات, سال, شناخت, علاقے, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سابق فلمی ادکار دعوت تبلیغ کیلے تخت بھائی پہنچ گئے | ahadar002 | متفرقات | 2 | 07-02-11 08:47 PM |
| فضیلت تبلیغ | gorgeous | عبادات | 0 | 09-05-10 01:18 PM |
| تبلیغ | اخترحسین | ایس ایم ایس | 1 | 18-10-09 07:54 PM |
| دعوت تبلیغ | فیصل ناصر | متفرقات | 3 | 14-10-08 01:08 AM |
| عجب انداز تبلیغ | ابو عمار | اسلامی نظریہ حیات | 2 | 04-09-07 11:17 AM |