| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
السّلام علیکم!
اب سے ایک گھنٹہ قبل 2:55 منٹ پر جامعیہ نعیمیہ میں بم دھماکہ ہوا جس سے ڈاکٹر سرفراز نعیمی شہید ہو گئے۔ ڈاکٹر سرفراز نعیمی خودکش حملوں کے شدید مخالف تھے انہوں نے خود کش حملوں کو غیر اسلامی اور غیر انسانی قرار دیا تھا میڈیا کے مطابق ان کو حکومت کی طرف سے سیکیورٹی فراہم نہیں کی تھی شہادت سے کچھ دن قبل ان کو بہت ذیادہ دھمکیاں مل رہی تھیں وہ تمام علماء جو خودکش حملوں کے خلاف تھے ان سب کی جانوں کو خطرہ ہے۔ دھماکے سے مسجد شہید ہوگیا۔ معروف اسکالر ڈاکٹر عامر لیاقت نے میڈیا کو بتایا کہ اسمیں امریکہ ملوث ہے وہ مسلمان دشمن ملک ہے اور یہ حملہ امریکہ کے ایجنٹوں نے کیا انہوں نے کہا کہ مسجد پر کوئی مسلمان حملہ نہیں کر سکتا یہ کسی مسلمان کا کام نہیں ہے ڈاکٹر سرفراز نعیمی سابقہ صدر پرویز مشرف کے سخت مخالف تھے اور انکے کے دورِ حکومت میں ان کو دو سال قید کی سزا بھی ہوئی تھی ڈنمارک کے صحافی کی جانب سے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کے خلاف جاری مہم میں وہ پیش پیش تھے اس حملے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں اور 14 زخمی ہو گئے ہیں زخمیوں میں سے دو کی حالت نازک ہے اس حملے میں مسجد کا خطیب معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مباح کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ ظالموں کو سمجھے اے پروردگار اب تو اپنا کرم کر دے ہم پر
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (12-06-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
نوشہرہ کینٹ میں نماز جمعہ کے بعد خودکش حملہ طار افراد شہید 92 زخمی
جبکہ لاہور میں ہونے والے خودکش حملہ میں شہید ہونے والے جامعہ نعیمیہ کی مہتمم سرفراز احمد نعیمی کی فائل فوٹو |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,801
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انا للہ وانا الیہ راجعون
ڈاکٹر صاحب ایک بڑے عالم اور مسلکی اختلاف سے بلند شخصیات میں سے تھے اللہ ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے اور ان قتل کا تانا بانا بننے والوں کو کیفر کردار تک پہنچائے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
آمین ثم آمین
ایک بلند متربہ شخصیت جن کا نام سرفراز احمد نعیمی تھا اور امت مسلمہ کےلئے ایک مشعل راہ تھے اللہ ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
دوسرے دھاگہ میں دوبارا پوسٹ کرنے پر دلی معذرت:
تالی بان ایک ایسا فرقہ ہے جس کا نعرہ ہے " نظریاتی اختلاف کی سزا موت" ہمارا قصور یہ ہے کہ ہم ہر اس فرقہ کو اپنا دوست سمجھتے ہیں جو اسلام کا نعرہ لگادے۔
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پوسٹ, ڈنمارک, قید, نماز, موت, مسجد, مشعل, معذرت, اللہ, امریکہ, اسلام, اسلامی, خودکش, خودکش حملہ, خلاف, دھماکہ, دوست, سال, عالم, صحافی, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|