واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


مسجد اقصیٰ پر تازہ حملہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-02-10, 05:49 PM   #1
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,769
کمائي: 95,715
شکریہ: 22,625
4,761 مراسلہ میں 13,857 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default مسجد اقصیٰ پر تازہ حملہ

مسجد اقصیٰ پر تازہ حملہ

مرکز اطلاعات فلسطین

یہودی آباد کاروں کےحملے میں12 نمازی زخمی
[ 28/02/2010 - 10:42 AM ]


یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر تازہ حملہ کیا ہے جس میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق کم ازکم 12 نمازی شدید زخمی ہوئے ہیں۔

عینی شاہدین کے مطابق کم ازکم 200 یہودی آباد کاروںکے بندوق اور ڈنڈہ بردار دستوں پر مشتمل ایک گروہ نے اتوار کے روزنماز ظہر کے وقت مسجد میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ اس موقع پر مسجد اقصیٰ میں اس کی حفاظت کے لیے رکے شہریوں اور نماز کے لیے آنے والے شہریوں نے حملہ آور یہودیوں کو قبلہ اول میں داخل ہونے سے روکا جس پر یہودی آباد کاروں نے حملہ کر دیا۔ حملے میں کم از کم بارہ فلسطینی زخمی ہوئے ہیں جنہیں مختلف ہسپتالوں میں داخل کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق یہودیوں نے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں جمع ہو کر تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات بھی ادا کیں اور مسجد کی بے حرمتی کرتے ہوئے نماز ظہر کے دوران شور شرابہ کرتے رہے۔

جوابی کارروائی کرتے ہوئے مسجد اقصیٰ میں موجود نمازیوں نے یہودی آباد کاروں پر پھتراؤ کیا تاہم وہ محفوظ رہے۔ یہودیوں کے مسجد اقصییٰ میں داخلے اورنمازیوں پر حملے کے دوران اسرائیلی فوج اور پولیس کی بڑی تعداد بھی کچھ فاصلے پر موجود تھی۔ تاہم حملہ آوروں کو روکنے کے لیے کوئی قدم نہیں اٹھایا گیا۔
عبداللہ آدم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (28-02-10), نورالدین (04-03-10), عبداللہ حیدر (28-02-10)
جواب

Tags
color, ہونے, فوج, کوئی, کوشش, کم, کارروائی, کرتے, پولیس, یہودی, وقت, قبلہ, قدم, موقع, موجود, مذہبی, مسجد, مطابق, اول, ادا, بے, بارہ, حملہ, شور, شدید


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اس پر تفصیل چاہیئے رضی عمومی بحث 9 15-06-11 03:08 PM
گورنر پنجاب سلمان تاثیر کو سرکاری محافظ نے قتل کردیا (تفصیلی خبر) گلاب خان خبریں 1 05-01-11 07:58 AM
صدر زرداری کے مقدمے کی تفصیلات طلب محمدعمر خبریں 0 09-12-09 07:46 PM
’صدر زرداری کے مقدمے کی تفصیلات طلب‘ راجہ اکرام خبریں 0 09-12-09 06:13 PM
وائرس: بینک تفصیلات چوری وجدان خبریں 0 05-11-08 01:51 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:54 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger