| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
مختلف علاقوں میں آتشزدگی ، ہزاروں روپے کا سامان جل گیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) آگ لگنے کے مختلف واقعات میں ہزاروں روپے کا سامان جل گیا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو آئی آئی چند ریگر روڈ پر واقع ٹریڈ سینٹر میں ساتویں منزل پر واقع ایک دفتر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی۔ جسے فائر بریگیڈ کی 4 گاڑیوں نے بجھایا۔ جبکہ گزدر آباد، نشتر روڈ پر لگے ایک پی ایم ٹی میں آگ لگ گئی جسے فائر بریگیڈ کی ایک گاڑی نے بجھایا۔ دونوں واقعات میں ہزاروں روپے مالیت کا سامان جل گیا۔
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| واقعات, سرکٹ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بھارت میں ہیجڑوں کیلئے ایک ہزا ر روپے ماہانہ وظیفہ مقرر | گلاب خان | خبریں | 5 | 15-11-10 11:08 AM |
| واہ رے قسمت۔۔۔۔۔ صدر آصف علی زرداری، ان کے بچوں اور بیگم نصرت بھٹو کی اربوں روپے کی لاٹری | گلاب خان | خبریں | 2 | 14-05-10 09:02 AM |
| روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ‘انٹرلنک بنکوں نے سٹیٹ بنک سے روپے کی قدر مستحکم کرنے کا مطالبہ کر | ابن جلال | خبریں | 0 | 16-10-08 02:46 PM |
| وہ رنگوں میں ڈھلی لڑکی | The Great | شعر و شاعری | 0 | 07-08-08 09:57 PM |
| اندرون سندھ سرچ آپریشن جاری،کروڑوں روپے کا لوٹا ہوا سامان برآمد،سیکٹروں گرفتار | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 09:49 AM |