واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


محنت کشوں کی فلاح و بہبود کے لیے اقدامات کیے جائیں گے، صوبائی وزیر محنت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-04-08, 08:12 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,129
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default محنت کشوں کی فلاح و بہبود کے لیے اقدامات کیے جائیں گے، صوبائی وزیر محنت

محنت کشوں کی فلاح و بہبود کے لیے اقدامات کیے جائیں گے، صوبائی وزیر محنت

محنت کشوں کی فلاح و بہبود کے لیے اقدامات کیے جائیں گے، صوبائی وزیر محنت
کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر محنت امیر نواب نے کہا ہے کہ مزدوروں کو بھلائی اور ان کی بہتری کے لیے حکومت ہر ممکن کوشش کریگی ان کی سہولتوں کی فراہمی کے لیے نئے منصوبے بنائے جارہے ہیں تاکہ ان کو اور ان کی اولاد کا بہتر مستقبل بنایا جائے۔ اس کے علاوہ محکمہ لیبر کے جتنے بھی افسران و ملازمین مختلف جگہوں پر کام کرتے ہیں وہ ایک ہفتے کے اندر اپنی جگہ پر آجائیں ورنہ ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر میں محکمہ کی بریفنگ لیتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ گزشتہ دور حکومت کی اپنی پالیسی تھی ہماری اپنی پالیسی ہے۔ میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ ہم سب مل کر ایک ٹیم کی حیثیت سے کام کریں گے محکمہ اور عوام کی بہتری کے لیے مل جل کر کام کریں گے سب سے بڑی ترجیحات میں ہماری کوشش ہوگی کہ مزدور کو اس کی محنت کا پورا حق ملے اور ان کو زندگی کی بنیادی سہولتیں دی جائیں۔ اس موقع پر ڈائریکٹر نے بریفنگ میں بتایا کہ سندھ میں مزدوروں کی بھلائی کے منصوبے سب سے زیادہ ہیں ان کے لیے حیدرآباد کوٹری میں 28 کالونیاں بنائی گئی ہیں جس میں ہزاروں کی تعداد میں مکان بنا کر دیے ہیں مزدور کی بیٹی کی شادی کے لیے پچاس ہزار روپے اور ان کے بچوں کی تعلیم دلوانے کے لیے اسکالر شپ ، مکان، دوران ملازمت وفات پانے والے مزدور کے لواحقین کو ڈھائی لاکھ روپے دیتے ہیں ویلفیئر بورڈ کے تحت مزدوروں میں 6300 سلائی مشین تقسیم کی گئی ہیں۔ اس موقع پر سیکرٹری محنت رسول بخش پھلھپوٹو نے بھی بریفنگ دی۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
وزیر, موقع, ممکن, امیر, بچوں, تعلیم, خلاف, زندگی, صوبائی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جیالوں نے صوبائی وزیر کی گمشدگی کے اشتہارات جسپاں کردئیے جاویداسد خبریں 1 03-10-10 03:47 PM
پولیس، عوام رابطے بہتر کئے جائیں گورنر، صوبائی وزیر داخلہ سے گفتگو عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 09:21 AM
::: وزیر اعظم نے لوڈ شیڈنگ کی صورتحال پرلاہور میں اجلاس طلب کر لیا ::: ابو کاشان خبریں 0 06-01-08 05:21 AM
پرویز مشرف نے دھاندلی کا منصوبہ بنارکھا ہے،نواز شر یف،سابق وزیر اعظم کو جسٹس افتخار اور دیگر ججوں سے ملنے سے روک دیا گیا عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 09:12 AM
وزیر اعلیٰ بھوتانی کا بلوچستان کیلئے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا اعلان عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 11:04 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger