واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


:::محرم الحرام کے دوران سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے جائیں گے، وزیرداخلہ:::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-01-08, 01:28 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,824
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 243 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default :::محرم الحرام کے دوران سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے جائیں گے، وزیرداخلہ:::

:::محرم الحرام کے دوران سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے جائیں گے، وزیرداخلہ:::

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیرداخلہ سندھ بریگیڈیئر (ر) اختر ضامن کی زیر صدارت محرم الحرام کے سلسلے میں سیکورٹی ودیگر انتظامات کے حوالے سے مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام اور نمائندگان کا اجلاس سینٹرل پولیس آفس کراچی میں منعقد ہوا ۔اجلاس میں سیکریٹری داخلہ سندھ بریگیڈیئر (ر) غلام محمد محترم ، سی سی پی او کراچی اظہر علی فاروقی، کراچی کے تینوں زونل ڈی آئی جی، ڈی آئی جی ٹریفک، کراچی کے تمام ٹاؤنز کے ایس پی، ٹریفک ایس پی زونل سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ، کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ، کے ای ایس سی اور دیگر متعلقہ اداروں کے نمائندے بھی موجود تھے۔ اس موقع پر نگران وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ حکومت ، محرم الحرام کے دوران سیکورٹی کے سخت انتظامات کرے گی اس حوالے سے علمائے کرام اور اکابرین کی تجاویز کو خصوصی اہمیت دی جائے گی اور انشاء اللہ آپ کی معاونت سے محرم الحرام کی تمام عبادات پورے مذہبی تقدس اور تحفظ کے ساتھ تکمیل کو پہنچیں گی اور اس سلسلے میں تمام ادارے اپنے فرائض تندہی اور مستعدی سے انجام دیں گے۔ اجلاس میں سی سی پی او کراچی اظہر علی فاروقی نے محرم الحرام کے لئے سیکورٹی انتظامات سے آگاہ کیا اور بتایا کہ گذشتہ سال کی طرح تمامتر سیکورٹی انتظامات عمل میں لائے جائیں گے اورپولیس کو اس ضمن میں متعلقہ اداروں کی معاونت بھی حاصل ہے جبکہ ایام محرم میں روشنی ، صفائی ستھرائی، راستوں کی مرمت، ٹریفک کی روانی اور مجالس اور جلوس ہائے عزاء کی سیکورٹی کیلئے بھی نہایت مربوط انتظامات کئے جارہے ہیں۔ اجلاس میں علامہ عباس کمیلی، مولانا مرزا یوسف حسین، علامہ شاہ تراب الحق قادری ، حاجی حنیف طیب ، مولانا فرقان حیدر عابدی، چاچا وحید اور تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام اور نمائندوں نے شرکت کی۔
ابو کاشان آف لائن ہے   Reply With Quote
ابو کاشان کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (03-01-09)
پرانا 03-01-09, 07:55 AM   #2
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: :::محرم الحرام کے دوران سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے جائیں گے، وزیرداخلہ:::

بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, پولیس, چاچا, موقع, اللہ, خصوصی, سال, علی, صدارت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جنوبی وزیرستان: 3 سیکیورٹی اہلکاروں کی مسخ لاشیں برآمد،طالبان کمانڈرکا گھر عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 08:43 AM
جنوبی وزیر ستان :جھڑپوں میں سیکورٹی اہلکارجاں بحق ،3 زخمی ،ہنگو اور بونیر میں بم دھماکے،9 دوکانیں تباہ ابن ضیاء خبریں 0 09-01-08 12:13 PM
سیکورٹی خدشات: بھارتی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان ملتوی عبدالقدوس خبریں 0 06-01-08 08:36 AM
:::‌جنوبی وزیرستان:4 سیکورٹی اہلکار اغوا،رہائی کیلئے فورسز کی کارروائی،5 جنگجو ہلاک ::: ابو کاشان خبریں 0 02-01-08 11:47 AM
شمالی وزیرستان اورچارسدہ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے اورتھانے پر حملے،9جنگجوہلاک عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 08:37 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger