| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
پاکستان کے دو سابق وزرائے اعظم امریکا کے ریڈیو پروگرام ”آج شام“ میں آمنے سامنے آئے اور ایک دوسرے سے سلام دعا کی۔ صوتی منظر کچھ یوں تھا کہ بے نظیر بھٹو کراچی سے براہ راست پروگرام کے میزبان سے گفتگو کررہی تھیں۔ اسی دوران جدہ سے نواز شریف بھی براہ راست فون لائن پر پروگرام میں شریک ہوگئے۔ اس موقع پر دونوں کے درمیان کچھ یوں مکالمہ ہوا۔ میزبان میاں نواز شریف‘ اسلام علیکم‘ نواز شریف : وعلیکم سلام‘ بی بی : میں بھی السلام علیکم کہنا چاہتی ہوں میاں صاحب کو‘ نواز شریف : بی بی‘ خیریت سے ہیں آپ‘ بی بی : مہربانی‘ آپ کیسے ہیں؟ نواز شریف : اللہ کا شکر ہے۔ دیکھئے پاکستان کا کیا حشر ہورہا ہے‘ بی بی : بالکل‘ بہت افسوسناک بات ہے‘ نواز شریف : اچھا ہے جعفری صاحب نے آپ کی اور میری ملاقات کرادی‘ بی بی : بالکل میاں صاحب۔
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کراچی, پاکستان, نواز شریف, موقع, اللہ, اسلام, بے نظیر, دعا |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| القاعدہ افغانستان میں نہیں ، امریکی فوج پھنسی ہوئی ہے، پاکستان سب سے اہم ہے:امریکی تجزیہ کار | جاویداسد | خبریں | 1 | 24-10-10 06:52 AM |
| وزیرستان پر میزائل حملے سے قبل امریکہ نے ہمیں آگاہ نہیں کیا‘حملوں سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں‘ پاکستان | ابن جلال | خبریں | 2 | 19-09-08 12:51 AM |
| بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا | شیخ ہمدان | سیاست | 1 | 19-01-08 09:45 PM |
| نواز ، بے نظیر کے دھاندلی کے بیانات شکست کی تیاریاں ہیں،پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا گیا تو امر یکا کو بعد میں پشیمانی ہو گی،صد ر پر وی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 10-12-07 09:36 AM |
| بلوچستان میں دہشت گردی پھیلانے والوں کا نیٹ ورک افغانستان میں ہے: صوبائی پولیس | پاکستانی | خبریں | 0 | 15-09-07 03:57 PM |