| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
کراچی میںابو الحسن اصفہانی روڈ پر فائرنگ سے مجلس ختم نبوت کے کراچی کے امیرمفتی سعید احمد اپنے تین ساتھیوں سمیت شھید کردیئے گئے ہیں۔
یہ واقعہ ٹارگٹ کلنگ کا نتیجہ قرار دیا جا رہا ہے! انا لللہ و انا الیہ راجعون! |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | sahj (13-03-10), فیضان صديقی ,سندھ (12-03-10), فیصل ناصر (12-03-10), گوہر (15-03-10), ھارون اعظم (12-03-10), مباح (12-03-10), رضی (14-03-10), شاہ جی 90 (12-03-10), عامرشہزاد (12-03-10), عبداللہ آدم (12-03-10), عبداللہ حیدر (12-03-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
باطل قوتیں متحد ہورہی ہیں
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (12-03-10), ھارون اعظم (12-03-10), مباح (12-03-10), شاہ جی 90 (12-03-10), عبداللہ حیدر (12-03-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 104
کمائي: 3,299
شکریہ: 305
83 مراسلہ میں 313 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ تبارک و تعالی ان کی اور ان کے ساتھيوں کي شہادت کو قبول فرماۓ اور ہر قسم کے فتنوں سے ہماری حفاظت فرماۓ-آمین
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
السلام علیکم!
کراچی علماء اسلام کی قتل گاہ بن چکی ہے جب باطل قوتیں حق کے سامنے ہارنے لگتی ہیں تو وہ یہ سمجھ کر یہ کام کرتے ہیں کہ شاید حق مٹ گیا ہے لیکن ایسا نہیں ہے انسان شہید ہو سکتا ہے لیکن حق مٹ نہیں سکتا اللہ تعالٰی ہردور میں اپنے دین کی سلامتی اور سربلندی کے لیے اپنے بندے چنتا ہے اور کوئی نہ کوئی فرد باطل کے سامنے سینہ سپر ہونے کے لیے تیار ہوتا ہے مولانا صاحب کا مشن جاری رہے گا انشاء اللہ زید زمان جیسے لوگ یا قادیانی جتنی کوشش کر لیں اسلام پر فدا ہونے والوں کی کمی نہیں جانثارانِ مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر دور میں ان قوتوں کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہوتے ہیں اللہ تعالٰی جلال پوری صاحب اور آپکے ساتھیوں پر اپنی رحمت نازل فرمائے اور اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین! ختم نبوت کے علماء کا چیلنج جو زید زمان قبول نہ کر سکا!amtknopenchallengetozai.jpg (image) |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے مباح کا شکریہ ادا کیا | sahj (12-03-10), shafresha (12-03-10), فیضان صديقی ,سندھ (12-03-10), شاہ جی 90 (12-03-10), عبداللہ آدم (12-03-10) |
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
مجھے حالات کا صحیح علم تو نہیں، لیکن میری رائے میں یہ کام زید حامد کے لوگوں کی بجائے کسی تیسری قوت کا ہوسکتا ہے۔ جو لوگوں کو آپس میں لڑوا کر اپنے مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہوں۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 104
کمائي: 3,299
شکریہ: 305
83 مراسلہ میں 313 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی ہاں آپ نے درست کہا کہ زيد زمان کو الزام دينا قبل از وقت ہوگا ليکن جناب پہلی قوت ہو ، دوسری يا تيسری بندہ ہر اسلام دشمن کو ايک ہی نظر سے ديکھتا ہے-
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیضان صديقی ,سندھ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
میرے خیال میں بولٹن مارکیٹ ہو یا ڈیرہ اور فیصل آباد، اور اب یہ کراچی کا وحشیانہ واقعہ سب کے سب اسی بلیک واٹر اور ڈائن کارپ کی بلواسطہ یا بلا واسطہ کارستانیاں ہیں جنہیں عبد الرحمان ملک نے بلینک چیک دے رکھا ہے اور جو پاکستان میں کسی بھی قیمت پر خانہ جنگی شروع کروانا چاہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور کراچی میں ان کا بازئوے شمشیر زن ایم کیو ایم کے علاوہ کوئی نہیں ہو سکتا۔۔۔۔۔ انا للہ وانا لیہ راجعون |
|
|
|
|
|
#10 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 104
کمائي: 3,299
شکریہ: 305
83 مراسلہ میں 313 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پھر بھي محترمی مان ليتے ہيں آپ کی بات- پر کيا آپ کے خيال ميں کراچی سے لے کر باجوڑ تک خد کو دھماکے سے بليک واٹر کے ”گورے” اڑا رہے ہيں يا ايم کيو ايم کے”ساتھي”؟ ميرے دوست ميں تو اسے اپنی کوتاہيوں سے منہ چرانے کا ”فامولا ” کہونگا - را، موساد اور بليک واٹر پہ الزام لگاؤ اور ہاتھ پہ ہاتھ رکھ کر بيٹھ جاؤ- |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم !
بہت افسوس ناک واقعہ ہے نا صرف پاکستان بلکہ اسلام کے خلاف ۔۔ اس سے پہلے بھی تحریک ختم نبوت کے سربراہ مولانا یوسف لدھیانوی کو شہید کیا گیا تھا ۔۔ ملک میں کچھ عناصر تو ہین رسالت کے خلاف قانون ختم کروانے اور نبوت کا انکار کرنے والوں کی حمایت میں سرگرم ہو گئے ہیں ۔ جو پاکستان کے آئین اور دستور سے بھی ایسی دفعات اور شقوں کو ختم کروانا چاہتے ہیں جس میں انھیں اب تک ناکامی ہی ہوئی ۔۔ اور منکرین ختم نبوت کو پاکستان کی اعلٰی عہدوں پر فائز کروا کر اسے مکمل سیکولر اسٹیٹ بنانا چاہتے ہیں ۔ ان کی پشت پناہی مغربی اقوام کر رہی ہیں اور ان کی ایجنسیاں کر رہی ہیں جو کسی سے ڈھکی چھپی بات نہیں ۔۔ علماء کو دہشت گردی کا نشانہ بنا کر شہید کیا جانا بھی اس سلسلے کی ایک کڑی ہے ۔ پاکستان میں مسلسل دہشت گردی کی وارداتیں حکومت کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔۔ جو کہ خود ان ایجنٹوں کا آلہء کار بنی ہوئی ہیں ۔۔ ہمیں اپنی حکومتوں کے ساتھ ساتھ ان لوگوں کو بھی پہچاننا ہو گا جو مسلمانوں میں منافرت پھیلانے کے لیے اسلام دشمن ظاقتوں کی حمایت کرتے ہیں ۔۔ اس وقت مسلمانوں کو اتحاد کی ضرورت ہے ۔۔ ورنہ دشمن کا آدھا کام ہم آپس میں لڑ کر آسان کر رہے ہیں ۔۔ حکومت کا فرض ہے کہ دہشت گردوں کو بے نقاب کر کے عوام اور علماء کو تحفظ فراہم کرے ۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا | sahj (12-03-10), فیضان صديقی ,سندھ (12-03-10), ھارون اعظم (12-03-10), راجہ اکرام (12-03-10), شاہ جی 90 (12-03-10), عبداللہ حیدر (12-03-10) |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
یہ کوئی ایسی طاقت ہے جو پورے پاکستان میں ہے ۔۔۔۔۔۔۔ اور اچھے نیٹ ورک کے ساتھ ہے صرف کراچی ہی کا مسلہ تو درپیش نہی ہے ، ہمیں پورے پاکستان کے بارے میں سوچنا چاہیے ۔۔۔ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
جی بالکل۔ آپ سے متفق ہوں۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | حیدر Rehan (13-03-10), شاہ جی 90 (12-03-10) |
![]() |
| Tags |
| ہورہی, فائرنگ, کراچی, کردیئے, قوتیں, لللہ, چار, نبوت, متحد, مجلس, اپنے, الیہ, اللہ, الحسن, امیر, احمد, باطل, ختم, ختم نبوت, روڈ, راجعون, سمیت, ساتھیوں, سعید, شہید |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اک دن مرنا ہے آخر موت ہے۔۔۔۔ ایک نمازی کی سجدے کی حالت میں موت(ویڈیو) | ایکسٹو | متفرقات | 2 | 09-03-11 02:54 PM |
| امام کی تلاوت اور جدید سائنس | wajee | اسلام اور معاشرہ | 5 | 09-03-11 07:55 AM |
| نبوت محمدی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کاعقلی ثبوت | عبداللہ حیدر | عقیدہ رسالت | 12 | 31-12-10 03:09 PM |
| ماہ مقدس رمضان اور تلاوت قرآن | Real_Light | ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں | 0 | 21-08-09 06:39 PM |
| موت ایک اٹل حقیقت !!!!!ایک منتخب تحریر | وجدان | آخرت | 7 | 17-08-09 10:12 AM |