| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ابوظہبی ۔۔۔۔ مرکز اطلاعات فلسطین
اسرائیلی انٹیلی جنس ادارے"موساد" کی جانب سے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے ملٹری ونگ القسام بریگیڈ کے کمانڈر محمود مبحوح کی ٹارگٹ کلنگ کے بعد متحدہ عرب امارات نے صہیونی شہریوں کی شہریت کے باوجود ان کی ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ پیر کے روز ابو ظہبی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دبئی پولیس چیف فریق ضاحی خلفان تمیم نے کہا کہ پابندی کا اطلاق ان تمام یہودیوں پر ہو گا اسرائیل کےعلاوہ کسی بھی دوسرے ملک کی شہریت رکھتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ محمود مبحوح کے قتل میں ملوث موساد کے تمام ایجنٹ اسرائیل میں موجود ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ گوکہ موساد کے ایجنٹ اپنے منصوبے کے تحت دبئی سے مبحوح کو قتل کر کے مختلف سمتوں میں چلے گئے تھے تاہم بعد میں وہ اسرائیل پہنچ چکے ہیں۔ خلفان تمیم نے کہا کہ پولیس مشتبہ افراد کی تلاش کا کام جاری رکھے ہوئے ہے اور انہیں پکڑنےاور کیفرکردار تک پہنچانے کی کوششیں جاری رہیں گی۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
خوش آئند اقدام ہے۔ میرے خیال میں عرب ممالک کو یہ معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانا چاہیئے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کوششیں, کلنگ, کانفرنس, کرتے, پولیس, چیف, موجود, ملک, محمود, مزید, افراد, اپنے, اسلامی, اطلاق, تلاش, تمام, تحریک, جاری, حماس, خطاب, دوسرے, دبئی, روز, عائد, عرب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ریمنڈ کے ہاتھوں 2 پاکستانیوں کے قتل کے بعد لاہور میں امریکیوں کی سرگرمیاں ختم | گلاب خان | خبریں | 0 | 25-02-11 06:52 AM |
| بھارتی فوجیوں کو راشن سپلائی میں بدعنوانیوں کا انکشاف | جاویداسد | خبریں | 0 | 04-08-10 07:13 PM |
| جعلی ڈگریوں کی ریس جاری 529ارکان اسمبلی کی ڈگریوں میں 29جعلی 22مشکوک ۔ | جاویداسد | خبریں | 0 | 14-07-10 06:36 PM |
| ہوٹل میں امریکی فوجیوں کا پراسرار آپریشن! کیا حملہ ان فوجیوں پر تھا؟ | تفسیر حیدر | خبریں | 1 | 21-09-08 09:23 PM |
| میڈیا پر پابندیوں کیخلاف راولپنڈی اسلام آبادمیں صحافیوں کا احتجاجی مظاہرہ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 07-12-07 09:25 AM |