| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,824
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 243 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ابو ظہبی ... متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشوں سے چھ افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ۔بارشوں کے باعث دبئی کو شارجہ سے ملانے والی مرکزی شاہراہ کو بند کر دیا گیا ہے ۔ عرب ٹی وی کے مطابق طوفانی بارشوں کا سلسلہ اتوار سے جاری ہے ۔ بارشوں سے متحدہ عرب امارات کے تمام حصے بالخصوص دبئی ، شارجہ اور شمالی علاقے شدید متاثر ہوئے ہیں ۔حکام کے مطابق ابو ظہبی ،شارجہ ،دبئی اور عجمان میں بارش کے دوران ٹریفک کے ایک ہزار حادثات ہوئے ۔۔ٹریفک حادثات سمیت دیگر واقعا ت میں چھ افرادہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں ۔ گذشتہ روز کی شدید بارش کے بعد دبئی اور شارجہ کے درمیان شاہراہ الامارات کو ٹریفک بند کردیا گیا ہے ۔ ماہرین کے مطابق انیس سو چھیاسی کے بعد متحدہ عرب امارات میں پہلی بار اتنی شدید بارشیں ہوئی ہیں ۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ٹریفک, دبئی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہم غیروں سے نہیں اپنے ہی میرجعفروں اور میرصادقوں سے مارے جاتے ہیں، جسٹس رمدے | گلاب خان | خبریں | 4 | 11-06-11 01:45 AM |
| ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال | جاویداسد | خبریں | 1 | 20-12-10 07:51 PM |
| بینظیر کے قاتلوں سے واقف ہوں عدالت میں انکشاف کروں گی، عابدہ حسین | گلاب خان | خبریں | 2 | 17-12-10 02:11 AM |
| تھانوں اور ٹارچرسیلوں میں بند کارکنوں کو فوری رہا کیا جائے،آصف زرداری | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 01-01-08 11:47 AM |
| ::: محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 24-12-07 12:01 AM |