واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


متحدہ، پی پی ڈیڈلاک ، دونوں جماعتوں میں دوبارہ رابطے کی کوششیں شروع

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-04-08, 09:02 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,129
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default متحدہ، پی پی ڈیڈلاک ، دونوں جماعتوں میں دوبارہ رابطے کی کوششیں شروع

متحدہ، پی پی ڈیڈلاک ، دونوں جماعتوں میں دوبارہ رابطے کی کوششیں شروع

متحدہ، پی پی ڈیڈلاک ، دونوں جماعتوں میں دوبارہ رابطے کی کوششیں شروع
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ کے درمیان پیدا ہونے والے ڈیڈلاک کے خاتمے اور دونوں جماعتوں میں دوبارہ مذاکرات کے لئے کوششیں شروع کر دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ امور رحمن ملک اور ایک نجی اسپتال کے مالک جن کی کوششوں سے پہلے بھی دونوں جماعتیں مذاکرات کی ٹیبل پر بیٹھی تھیں ایک مرتبہ پھر دونوں جماعتوں کو مذاکرات کی ٹیبل پر لانے کے لئے سرگرم ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے گورنر سندھ اور متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماؤں سے بھی رابطہ کیا ہے، رات گئے تک رابطوں کا سلسلہ جاری تھا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے مشیر رحمن ملک اس سلسلے میں متحدہ کے قائد الطاف حسین سے بھی رابطہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پیپلزپارٹی کی مذاکراتی ٹیم سے صورتحال معلوم کی ہے اور انہیں متحدہ قومی موومنٹ کے تحفظات کو دور کرنے کی ہدایت کی ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, وزیراعظم, معلوم, زرداری, علی, صورتحال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عرب ممالک کے بھارت میں بھی مظاہرے شروع عارف اقبال خبریں 0 02-02-11 02:59 PM
گیس کا شدید بحران پنجاب کی صنعتوں کو سپلائی بند ، بجلی کی لوڈشیڈنگ بھی شروع ہوگئی گلاب خان خبریں 1 14-12-10 01:59 AM
جی پی او چوک سے شروع ہونے والے خودکش حملے کب رکیں گے جاویداسد خبریں 0 02-09-10 06:21 PM
مرکزی جماعتوں سے مایوس لوگوں نے بی این پی کو ووٹ دیا عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 08:24 AM
ایسے غیر جانبدارانہ انتخابات کرائیں جائیں جو تمام جماعتوں کیلئے قابل قبول ہوں، اے پی ڈی ایم کا کنونشن خرم شہزاد خرم خبریں 0 19-12-07 08:30 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger