واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


مائیکروسافٹ نے 5 ہزار ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-01-09, 07:54 AM   #1
Senior Member
 
چیتا چالباز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 778
کمائي: 15,189
شکریہ: 1,393
483 مراسلہ میں 1,126 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post مائیکروسافٹ نے 5 ہزار ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا

مائیکروسافٹ نے 5 ہزار ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا

امریکی کمپنی مائیکروسافٹ نے اقتصادی بحران پرقابو پانے کیلئے آئندہ ڈیڑھ سال کے دوران پانچ ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کردیا' سافٹ وئر کی دنیا میں اجارہ داری رکھنے والی کمپنی کی طرف سے جاری بیان کے مطابق رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں اس کے منافع میں گیارہ فیصد کمی ہوئی جس کی بڑی وجہ اس کی مصنوعات کی مانگ میں کمی اور اخراجات میں اضافہ ہے ۔ مائیکروسافٹ کے چیف ایگزیکٹو سٹیوبالمر نے کہا کہ اگرچہ ان کی کمپنی عالمی اقتصادی بحران کے منفی اثرات سے مکمل طورپر محفوظ ہونے کا دعوی نہیں کرتا تاہم انھیں یقین ہے کہ اپنی مصنوعات کے بہترین معیار کی بدولت وہ اپنے مالی مسائل پرجلد قابوپالے گی ۔ انہوں نے کہاکہ نئے منصوبہ کے تحت ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ ' مارکیٹنگ ' سیلز ' فنانس ' ایچ آر و آئی ٹی جیسے شعبوں سے پانچ ہزار اسامیاں ختم کردی جائیںگی۔


القمرآن لائن
چیتا چالباز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
مکمل, منصوبہ, مسائل, بہترین, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دوسری سوچ اور دوسرا سوال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عبداللہ آدم گپ شپ 23 02-03-11 12:14 AM
تاریخی بابری مسجد کاہندو فیصلہ سنادیا گیا مسجد کی اراضی تین حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ جاویداسد خبریں 8 12-12-10 04:18 PM
::::: آخرت کی فِکر ::::: آخرت کا دوسرا مرحلہ ::::: برزخ ‌:::: عادل سہیل آخرت 1 14-10-10 10:48 AM
ایک مسلمان کا دوسرے مسلمان پر حق gorgeous عبادات 1 09-05-10 12:55 PM
::: ممبئی کا دوسرا رخ ::: Student خبریں 4 06-09-09 11:12 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger