| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
کاروں کے شوقین حضرات کے لئے نت نئے ڈیزائن اور انداز کی کا ریں ما رکیٹ میں متعا رف کروائی جا تی ہیں۔ حا ل ہی میں ایک ایسی منفرد سپر کا ر تیا ر کی گئی ہے جو مکمل طو ر پر لکڑی سے بنا ئی گئی ہے۔ اس کا ر میں سوائے ٹا ئروں اور ہیڈلا ئٹس کے ہر چیز لکڑی سے تیا ر کی گئی ہے جس میں اگلی اور پچھلی جا نب کی نشتوں کو بھی لکڑی کے بینچ کے انداز میں بنا یا گیا ہے۔ اسی کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتا ر سے چلنے والی اس کا ر میں تین افراد باآسا نی بیٹھ سکتے ہیں۔ اس کا ر کی قیمت 44 ہزار ڈالر ہے اور اسے عا م فروخت کے لئے بھی پیش کر دیا گیا ہے۔
مکمل طور پر لکڑی سے تیا ر کردہ سپر کا ر
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| com, jang, search, ہے۔, فروخت, گئی, ٹا, ڈیزائن, والی, قیمت, چیز, مکمل, ما, افراد, ایسی, انداز, اسے, بنا, تی, تین, حا, حضرات, رف, ریں, طور |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جامع مسجد دہلی اورسمجھوتہ ایکسپر یس پر حملے ہندوﺅں نے کیے :تفتیشی رپورٹ | جاویداسد | خبریں | 2 | 26-10-10 06:53 PM |
| جیبی سپر کمپیوٹر کی تیاری’ممکن‘ | ابو عمار | کمپیوٹر کی باتیں | 1 | 01-12-07 09:58 AM |
| سابق رجسٹرار سپریم کورٹ ڈاکٹر فقیر حسین کیخلاف چارج شیٹ تیار کر لی گئی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 08-11-07 05:14 PM |
| سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کے اختیارات ختم کرنے کیلئے آئینی ترمیم پر غور | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 08-11-07 04:25 PM |
| پی سی بی کاآئین،چےئرمین کاکردار محدود،اختیارات گورننگ بورڈکے سپرد | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 03-09-07 10:35 AM |