| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
وحشت و بر بریت کا کھیل ایک مرتبہ پھر لاہور کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے۔
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
49 افراد کی شہادت ہوئی ہے۔ اللٰہ ان کو جنت نصیب فرمائے اور ان دہشت گردوں سے نمٹنے میں ہماری مدد کرے۔ آمین
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان کو اب تک دہشت گردوں کے خلاف نام نہاد جنگ میں مغربی ظاقتوں کا اتحادی بننے کے بعد
سوائے اپنے ملک میں دہشت گردی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں اور اپنے ہی لوگوں کے قتل عام کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوا جس کے بعد پاکستان کی معیشت بھی تباہ ہو گئی ہے ۔۔۔ اس کے باوجود ہماری حکومتیں اسے امریکہ کی نہیں اپنی جنگ کہتی نہیں تھکتیں ۔۔ جب بھی ملک میں کوئی بڑا سانحہ یا واقعہ پیش آتا ہے اس کے فورا بعد اس واقعے سے توجہ ہٹانے کے لیے کہیں اور بڑی کاروائی کر دی جاتی ہے تا کہ عوام کی توجہ اس سے ہٹائی جاسکے ۔۔۔ اب تک دشمنوں کا یہ کار گر حربہ ثابت ہوا ہے کراچی میں کل تحریک ختم نبوت کے سربراہ کی شہادت کے فورا بعد لاہور میں دہشت گردی کی یہ کاروائی بھی یہی ثابت کرہی ہے ۔۔ پورا ملک ہی اس وقت دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے اور ہمارے حکمران بجائے سنجیدہ اقدامات کرنے کے احمقانہ حرکتیں کررہے ہیں اور بیرونی آقاؤں کو اپنی وفاداری کا ثبوت دیتے نہیں تھک رہے ۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مکرمی ارحم جی بالکل درست کہا آپ نے ، جب تک ہم اپنی ترجیحات کا تعین خود نہیں کریں گے ہمارے مسائل کا حل ممکن نہیں، بطور خاص جو کچھ دہشت گردی کے نام پر ہو رہا ہے۔
اللہ شہداء کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (12-03-10) |
![]() |
| Tags |
| ہوگئی, ہے۔, ہماری, فرما, کھیل, کرے۔, یا, وحشت, لپیٹ, لے, للہ, لاہور, چکا, مدد, مرتبہ, افراد, اپنی, الیہ, اللہ, بحق, بر, بریت, تعداد, دھماکوں, رحم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|