واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


لاہور:ڈی سی ایچ ڈی کے کارکنوں نے پریس کلب کے باہر اور جیو کے کیمپ میں دیئے جلائے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-12-07, 10:58 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default لاہور:ڈی سی ایچ ڈی کے کارکنوں نے پریس کلب کے باہر اور جیو کے کیمپ میں دیئے جلائے

لاہور:ڈی سی ایچ ڈی کے کارکنوں نے پریس کلب کے باہر اور جیو کے کیمپ میں دیئے جلائے

لاہور:ڈی سی ایچ ڈی کے کارکنوں نے پریس کلب کے باہر اور جیو کے کیمپ میں دیئے جلائے



لاہور ( پ ر) جمہوری کمیشن برائے انسانی ترقی (ڈی سی ایچ ڈی) کے زیراہتمام گزشتہ شب پریس کلب کے باہر انسانی حقوق، جمہوریت، آئین اور عدلیہ کی بحالی کے لئے دیئے جلائے گئے۔ ڈی سی ایچ ڈی اور برٹش ہائی کمیشن کے اشتراک سے جمہوریت کے بارے میں ہونے والی ورکشاپ میں شریک سندھ اور سرحد کے مختلف اضلاع کے ستر سے زائد مندوبین نے جیو ٹی وی کے احتجاجی کیمپ میں بھی دیئے جلائے۔ جمہوریت کے حوالے سے منعقدہ ورکشاپ میں پروفیسر اعجاز خٹک، عابد حسن منٹو، ڈاکٹر مہدی حسن، حسین نقی، کامران عارف، تنویر جہاں اور پیٹر جیکب نے خطاب کیا۔ آج ورکشاپ کے آخری روز منوبھائی خطاب کریں گے۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (27-08-10)
جواب

Tags
آج, جیو ٹی وی, حسن


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لینکس چلائیں بغیر سی ڈی اور یو ایس بی کے asakpke لائینکس کارنر 1 28-07-11 07:41 PM
پی ٹی سی ایل: ای وی ڈ ی او وائرلیس براڈ بینڈ متعارف جاویداسد خبریں 5 15-08-10 08:57 PM
سی ڈی کی ایم ایس آفس 2007پروفیشنل saqib سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 1 09-10-09 07:41 PM
سابق چیئرمین این ڈی ایف سی بینک فراڈ کے 5ویں کیس میں بھی بری کراچی (اسٹاف عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 08:43 AM
اسلام آباد:سی ڈی اے میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:14 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger