واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

لاہور نعیمیہ اور نوشہرہ مسجد میں خود کش حملے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-06-09, 04:14 PM   #1
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,564
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,620 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default لاہور نعیمیہ اور نوشہرہ مسجد میں خود کش حملے

لاہور نعیمیہ اور نوشہرہ مسجد میں خود کش حملے

لاہور خود کش حملہ میں شہید ہونے والے مولانا ڈاکٹر سرفراز نعیمی کی فائل فوٹو
Name:  sarfraz.bmp
Views: 87
Size:  576.1 KB
لاہور اور نوشہرہ میں نماز جمعہ کے بعد خود کش حملوں میں مولانا سرفراز نعیمی سمیت آٹھ افراد شہید متعدد زائد زخمی
تفصیلات
لاہور میں گڑھی شاہو کے علاقے جامعہ نعیمیہ میں نماز جمعہ کے اختتام کے بعد ہونے والے‌خودکش حملے میں جامعہ نعیمیہ کے مہتمم اعلی ڈاکٹر سرفراز احمد نعمی سمیت چار افراد شہید جبکہ آٹھ افراد زخمی ہوگئے
اطلاعات کے مطابق جامعہ نعیمیہ میں نماز جمعہ کے اختتام کے بعد ڈاکٹر سرفراز احمد نعمی مسجد سے ملحقہ اپنے دفتر میں لوگوں سے مل رہے تھے کہ اسی اثناء میں ایک خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے ارا لیا مولانا سرفراز نعیمی کو تشویشناک حالت میں اسپتال لے جایا جا رہا تھا تاہم وہ راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جاملے شہید ہونے والوں میں سرفراز نعیمی کے معتمد خاص ڈاکٹر خلیل بھی شامل ہین دھماکے کے بعد علاقے کو گھیرے مین لے لیا گیا جبکہ ایمبولینسوں کے‌ذریعے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے اور امدادی کاروئیاں جارہ ہیں دھماکے سے قریب کی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے جبکہ اس وقت نمازیوں کی بڑے تعداد مسجد میں موجود تھی لاہور کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے ڈی سی او لاہود سجاد بھٹہ کے مطابق ڈاکٹر سرفراز احمد نعمی کی شہادت ٹارگٹ کلنگ کا نتیجہ ہے ان کا کہنا تھا کہ مولانا سرفراز نعیمی کو مناسب سیکورٹی فراہم کی گئی تھی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوشہرہ

نوشہرہ کینٹ میں سپلائی ڈپو کی جامع مسجد میں خودکش دھماکے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے تفصیلات کے مطابق نوشہرہ میں سپلائی ڈپو کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ایک خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی مسجد سے ٹکرا دی جس سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 92 افراد زخمی ہو گئے مسجد کی چھت منہدم ہو گئی آس پاس کے گھروں اور مسجد کے باہر کھڑی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا دھماکے سے مسجد سے ملحقہ گھروں میں خواتین کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہین ذخمیوں کو سی ایم ایچ ہسپتال منتقل کر دیا گیا

Last edited by ایس اے نقوی; 12-06-09 at 06:30 PM.
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
مون لائیٹ آفریدی (12-06-09), wajee (12-06-09), ام غزل (13-06-09), رضی (12-06-09), سیلانی (13-06-09), شاہ جی 90 (13-06-09)
پرانا 12-06-09, 04:45 PM   #2
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,157
کمائي: 74,568
شکریہ: 8,777
2,962 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انا للہ و انا الیہ راجعون۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (12-06-09), ام غزل (13-06-09), رضی (12-06-09), سحر (12-06-09), شاہ جی 90 (13-06-09), عبداللہ خراسانی (13-06-09)
پرانا 12-06-09, 04:46 PM   #3
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,586
شکریہ: 33,183
12,655 مراسلہ میں 36,972 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈاکٹر سرفراز نعیمی صاحب ایک نیک اور اچھے انسان تھے
اللہ ان کو غریق رحمت کرے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (12-06-09), ام غزل (13-06-09), ابن آدم (12-06-09), رضی (12-06-09), سیلانی (13-06-09), سحر (12-06-09), شاہ جی 90 (13-06-09)
پرانا 12-06-09, 04:49 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,599
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت افسوس ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (12-06-09), ام غزل (13-06-09), رضی (12-06-09), شاہ جی 90 (13-06-09)
پرانا 12-06-09, 05:27 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,472
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا وجہ ہو سکتی ہے۔؟
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (12-06-09), ام غزل (13-06-09), رضی (12-06-09), شاہ جی 90 (13-06-09), عبداللہ حیدر (12-06-09)
پرانا 12-06-09, 05:49 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 606
کمائي: 10,932
شکریہ: 360
466 مراسلہ میں 1,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انا للہ و انا الیہ راجعون۔
افسوس ناک خبر ہے
راشد احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (12-06-09), ام غزل (13-06-09), رضی (12-06-09), شاہ جی 90 (13-06-09)
پرانا 12-06-09, 06:19 PM   #7
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,475
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ملک کو ایک اور نقصان ۔ اچھے انسانوں کی کمی قوموں کے لیئے بہت بڑا نقصان ھوتا ہے
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (12-06-09), شاہ جی 90 (13-06-09)
پرانا 12-06-09, 06:43 PM   #8
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,564
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,620 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ رازی آپ نے بہت اچھی بات کی ہے واقعی یہ ایک ناقابل تلافی نقصان ہے
یہ خلا کبھی پورا نہیں ہو سکتا
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (13-06-09), رضی (13-06-09), شاہ جی 90 (13-06-09)
پرانا 12-06-09, 07:11 PM   #9
Senior Member
 
دین محمد وطن پال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 409
کمائي: 7,521
شکریہ: 706
323 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
دین محمد وطن پال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں دین محمد وطن پال کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انتہائی افسوس ناک واقعہ ہے
اللہ شہدائ کو جوار رحمت میں جگہ دے
امین ثمہ امین
دین محمد وطن پال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے دین محمد وطن پال کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (12-06-09), ام غزل (13-06-09), رضی (13-06-09), شاہ جی 90 (13-06-09)
پرانا 12-06-09, 08:02 PM   #10
Senior Member
مقبول
 
شاہد جمیل حفیظ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Dubai
عمر: 28
مراسلات: 119
کمائي: 4,727
شکریہ: 494
91 مراسلہ میں 287 بارشکریہ ادا کیا گیا
شاہد جمیل حفیظ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے
یہ جان تو آنی جانی ہے اس جان کی تو کوئی بات نہیں

شہیدکی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے

اللہ مفتی صاحب کی شہادت قبول فرمائے امین
شاہد جمیل حفیظ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شاہد جمیل حفیظ کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (12-06-09), ام غزل (13-06-09), رضی (13-06-09), شاہ جی 90 (13-06-09)
پرانا 12-06-09, 08:18 PM   #11
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,061
شکریہ: 9,672
7,363 مراسلہ میں 22,043 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کی وجہ یہ ہے کہ اپ نے تالی بانوں‌کے خلاف جہاد کا فتوی دیا ہوا تھا اور اپ کے طلباء‌ تالی بانوں‌ کے خلاف جلسے جلوس نکال رہے تھے۔ مجھے شدت سے فاروق سرور کی وہ بات یاد آ رہی ہے کہ "‌تالی بانوں کا نظریہ مخالف کی موت"‌ ہے۔

اللہ شہیدوں کوجنت میں‌جگہ عطاء فرمائے
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (12-06-09), ام غزل (13-06-09), رضی (13-06-09), شاہ جی 90 (13-06-09)
پرانا 12-06-09, 08:23 PM   #12
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,564
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,620 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور محترم جناب سرفراز احمد نعیمی صاحب نے خود کش حملوں کو بھی حرام قرار دیا تھا
سیالکوٹ میں جامعہ نعیمیہ میں ہونے والے سانحے پر شہریوں کا شدید احتجاج توڑ پھوڑ مختلف مقامات پر ٹائروں کو آگ لگا کر روڈ بلاک کر دیئے گئے دوکانیں بند کاروبار زندگی معطل ہو کر رہ گیا
جبکہ کراچی میں اہل سنت جماعت کی جانب سے تین روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے
اور ایم کیو ایم کے قاعد الطاف حسین نے بھی تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (13-06-09), رضی (13-06-09), شاہ جی 90 (13-06-09)
پرانا 12-06-09, 10:04 PM   #13
Senior Member
 
مون لائیٹ آفریدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 326
کمائي: 3,007
شکریہ: 783
145 مراسلہ میں 296 بارشکریہ ادا کیا گیا
مون لائیٹ آفریدی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مون لائیٹ آفریدی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انا لِلہ و اِنا الیہ راجعون۔
مون لائیٹ آفریدی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مون لائیٹ آفریدی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (12-06-09), ام غزل (13-06-09), رضی (13-06-09), شاہ جی 90 (13-06-09)
پرانا 13-06-09, 06:49 AM   #14
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,900
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سوگ منانا ، افسوس کا اظہار کرنا ، انا للہ پڑھ کر خاموش ہو جا نا ۔ یہ سب تو ہم بہت کر چکے ۔
کیوں نہ ہم اپنے اندر تھوڑا سا غصہ تھوڑی سی ضد محسوس کریں اور صرف ایک فیصلہ کریں ، ہم بلا لحاظ مسلک ، برادری ، تعلق داری ، اپنی آنکھیں کھلی رکھتے ہوے ان دہشت گردوں کو پناہ دے سکنے والے ہر شخص کو نوٹ کریں گے اور اس کے گھر کسی بھی اجنبی مہمان کی آمد کی صورت میں چپکے سے میڈیا میں دئیے گئے نمبرز پر ایک کال کر دیں گے ۔ بس ہمارا کام ختم اور ان کا کام شروع جو اپنے دن رات ایک کر کے بھی آدھی ادھوری کامیابی ہی حاصل کر پاتے ہیں ۔ کیا خیال ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (15-06-09), ایس اے نقوی (13-06-09), ام غزل (13-06-09), خرم شہزاد خرم (14-06-09), رضی (13-06-09)
پرانا 13-06-09, 10:40 AM   #15
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,475
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
سوگ منانا ، افسوس کا اظہار کرنا ، انا للہ پڑھ کر خاموش ہو جا نا ۔ یہ سب تو ہم بہت کر چکے ۔
کیوں نہ ہم اپنے اندر تھوڑا سا غصہ تھوڑی سی ضد محسوس کریں اور صرف ایک فیصلہ کریں ، ہم بلا لحاظ مسلک ، برادری ، تعلق داری ، اپنی آنکھیں کھلی رکھتے ہوے ان دہشت گردوں کو پناہ دے سکنے والے ہر شخص کو نوٹ کریں گے اور اس کے گھر کسی بھی اجنبی مہمان کی آمد کی صورت میں چپکے سے میڈیا میں دئیے گئے نمبرز پر ایک کال کر دیں گے ۔ بس ہمارا کام ختم اور ان کا کام شروع جو اپنے دن رات ایک کر کے بھی آدھی ادھوری کامیابی ہی حاصل کر پاتے ہیں ۔ کیا خیال ہے
ہم کس طرح نوٹ کر سکتے ہیں کے میرے ہمسائے کا مہمان واقعی کوئی اسکا مہمان ہے یا پھر دہشت گرد ۔
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (15-06-09), ایس اے نقوی (13-06-09), ام غزل (13-06-09), شاہ جی 90 (14-06-09)
جواب

Tags
color, کراچی, پوسٹ, لوگ, نماز, موت, منتقل, مسجد, معذرت, اللہ, انسان, امریکہ, اجنبی, احتجاج, اسلام, خواتین, خودکش حملہ, خلاف, خبر, دوست, روزہ, زندگی, غم, صورتحال, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مشاجرات صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میں اہل السنۃ والجماعۃ کا موقف sahj تاریخ و عبر 0 04-10-09 04:39 PM
ڈاکٹر سرفراز نعیمی (خبریں) خرم شہزاد خرم خبریں 5 15-06-09 04:37 AM
صحیح اور ضعیف احادیث کی قسمیں sahj مطالعہ حدیث 0 09-06-09 12:00 PM
نواز شریف کا جامعہ نعیمیہ میں خطاب مشال خان خبریں 0 01-03-09 03:09 PM
قرۃ العین حیدر انتقال کرگئیں منتظمین خبریں 1 25-08-07 01:56 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger