واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


لاہور میں خود کش حملہ، تیرہ افراد ہلاک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-03-10, 05:09 PM   #1
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default لاہور میں خود کش حملہ، تیرہ افراد ہلاک

لاہور میں خود کش حملہ، تیرہ افراد ہلاک

بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور


لاہور میں سپیشل انٹیلجنس ایجنسی کے دفتر پر خِود کش کار بم حملے میں تیرہ افراد ہلاک اور اکسٹھ زخمی ہوئے ہیں۔

دھماکہ ماڈل ٹاؤن کے بلاک - کے میں واقع سپیشل انٹیلجنس ایجنسی کے دفتر پر ہوا ہے۔سپشل انٹیلیجنس ایجنسی صوبائی محکمہ داخلہ کے تحت کام کرتی ہے۔

کمشنر لاہور خسرو پرویز خان نے بی بی سی کو بتایا کہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد گیارہ ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ ایک تفتیشی ادارے کا دفتر تھا جو پنجاب حکومت کے تحت کام کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

ایس ایس پی چوہدی شفیق نے کہا کہ یہ خودکش کار بم دھماکہ تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ جس وقت یہ دھماکہ ہوا اس وقت تقریباً پچاس افراد عمارت میں موجود تھے۔

اس سے قبل علامہ اقبال میڈیکل کالج کے پرنسپل ڈاکٹر جاوید اکرم نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس دھماکے میں ہلاک ہونے والوں میں ایک بچی، ایک خاتون اور چار مرد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ چالیس سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ زخمی ہونے والوں میں تیرہ خواتین بھی شامل ہیں۔

آئی جی پنجاب طارق سلیم ڈوگر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ دھماکہ خودکش کار بم دھماکہ تھا جو اس عمارت کے عقبی گیٹ پر کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اس دفتر کو منتقل کرنا تھا لیکن کوئی اور موزوں جگہ نہ ملنے کی وجہ سے نہیں کیا گیا۔

وفاقی وزیرِ داخلہ رحمان ملک نے اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سوات اور وزیرستان میں شکست کے بعد دہشت گردوں نے شہروں کا رخ کیا ہے اور یہ اکا دکا واقعات ہوتے رہیں گے۔ انہوں نے کہا یہ حملہ آور ایجنٹ اور کرائے کے دہشت گرد ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی لاہور ہی میں ایف آیی اے کی بلڈنگ پر دو بار حملے ہو چکے ہیں۔

یاد رہے کہ ماڈل ٹاؤن میں پاکستان مسلم لیگ نواز کے قائد نواز شریف کے مکان بھی ہیں جن کو اب مسلم لیگ کے دفتر بنا دیے گئے ہیں۔

‭BBC Urdu‬ - ‮پاکستان‬ - ‮لاہور میں خودکش حملہ، تصاویر‬
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (09-03-10), نیلم خان (08-03-10), شاہ جی 90 (08-03-10)
پرانا 08-03-10, 09:57 PM   #2
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیران ہیں لب بستہ ہیں
کیا کہیں ؟
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (09-03-10), نیلم خان (08-03-10)
پرانا 08-03-10, 10:40 PM   #3
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,407
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ پاک ان ظالموں کو نیست و نابود فرمائے آمین
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (09-03-10), شاہ جی 90 (09-03-10)
پرانا 09-03-10, 04:09 AM   #4
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
you'd have to be pretty ignorant to think that Ajmal Kasab and Co were not from pakistan and did not travel from there...

as for drunk cops in India...they manage so well that India had 0 bomb blasts in 2009 and 1 in 2010 so far...

Pakistan with their *sober* cops could not stop 500+ bombings in 2009 and ~20 already in 2010...
کہیں کسی سائٹ پر یہ کمینٹ پڑی تھی،
اگر یہ مناسب نہ ہو تو پلیز ڈلیٹ کر دیجئے گا
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (09-03-10)
پرانا 09-03-10, 04:10 AM   #5
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کے جواب میں ایک پاکستانی نے یہ کمینٹس دی
اقتباس:
i mean that without internal support from india
ajmal kasab & co wwouldnt be successful

Last edited by یحیٰی; 09-03-10 at 04:12 AM.
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (09-03-10)
پرانا 09-03-10, 11:37 PM   #6
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

you'd have to be pretty ignorant to think that Ajmal Kasab and Co were not from pakistan and did not travel from there...

as for drunk cops in India...they manage so well that India had 0 bomb blasts in 2009 and 1 in 2010 so far...

Pakistan with their *sober* cops could not stop 500+ bombings in 2009 and ~20 already in 2010
میرا جواب یہ ہے
اور انگریزی میں صرف ان کے لیئے لکھہ رہا ہوں جو اردو نہیں جانتے یا شاید سمجھہ نہ سکیں ۔
If you think that your cops are so professional and sober , don't try to tell us about that because we have seen them all in Kargil war .
And what if our government and politicians are silent, their are many clues that RAW and MOSSAD working behind the curtain, regarding all these blasts.
and my dear indian fellows , do you know that what are you trying to prove in your message ? You are admitting that you are present behind every blast took place in Pakistan .
so i want to tell you that you hindus, and your RAW are living far away from humanity, and you can easily spread terrorism in any neighbor country . but we Pakistani , Cant do that , because we believe in humanity and peace and we are not terrorist.
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (10-03-10)
جواب

Tags
lahore, pakistan, ہوتے, کالج, کار, پاکستان, وقت, ڈاٹ, واقعات, نواز, نواز شریف, میڈیا, ملک, منتقل, اردو, اسلام, بار, خواتین, خود, خودکش, خان, خدشہ, علامہ, عمارت, صوبائی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں تو لفظ لفظ تیری تیری ذات ہوں زارا شعر و شاعری 1 12-02-11 08:53 AM
گھریلو صارفین احتیاطی تدابیر اختیار کریں، گیس کی بو ہو تو بجلی کے بٹن آن نہ کریں گلاب خان خبریں 1 08-01-11 01:29 PM
تیری باتیں تیری یادیں بہت مصروف رکھتی ہیں The Great شعر و شاعری 0 07-08-08 07:57 PM
تفتیشی ٹیم کو موت کی وجہ جاننے سے آگے کا اختیار نہیں، برطانوی ہائی کمیشن عبدالقدوس خبریں 0 07-01-08 08:51 AM
بے نظیر کی حکومتوں میں تفتیش کیلئے کبھی غیرملکی ایجنسیوں کو نہیں بلایا گیا,,,,رپورٹ :…انصار عباسی خرم شہزاد خرم خبریں 0 29-10-07 10:43 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger