| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,017
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جڑواں شہروں کا رخ کرنے والے خودکش بمباروں کا ہدف لاہور سمیت پنجاب کے دیگر بڑے شہر بھی ہو سکتے ہیں۔ سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔ باخبر ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے چھ خودکش بمبار اسلام آباد اور روالپنڈی میں داخل ہونے کی جو اطلاع دی ہے اس بارے میں ایک دوسری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ان بمباروں کا ہدف لاہور سمیت پنجاب کے دیگر بڑے شہر بھی ہو سکتے ہیں جس کے لئے سکیوٹی ہائی الرٹ کرنے کی اشد ضرورت ہے، حساس تنصیبات تک رسائی میں ناکامی کی صورت میں یہ بمبار بڑے عوامی اجتماعات میں شامل ہو کر خود کو اڑا سکتے ہی۔ تاکہ عوامی سطح پر خوف کی کیفیت پیدا کی جا سکے، یہ بھی اطلاعات ملی ہیں کہ یہ بمبار دو دو مل کر یا علیحدہ علیحدہ حملے بھی کر سکتے ہیں۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| اسلام, خودکش |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایوان صدر اور وزیراعظم کے سکیورٹی اہلکاروں کی مکمل چھان بین شروع | گلاب خان | خبریں | 1 | 01-03-11 08:25 PM |
| حکومت نے سفارتکاروں اور دفاتر کی سیکیورٹی میں اضافے کی ہدایت کردی | ابن جلال | خبریں | 0 | 26-09-08 03:59 PM |
| باجوڑ اور مہمند ایجنسیوں میں سکیورٹی فورسز کے گن شپ ہیلی کاپٹروں کی بمباری‘ 85 سے زائد طالبان ہلاک | ابن جلال | خبریں | 0 | 13-09-08 09:06 PM |
| جنوبی وزیرستان: 3 سیکیورٹی اہلکاروں کی مسخ لاشیں برآمد،طالبان کمانڈرکا گھر | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 13-04-08 08:43 AM |
| سکیورٹی اہلکاروں نے شعیب ملک کو اسٹیڈیم میں داخل ہونے سے روک دیا | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 26-10-07 10:21 AM |