واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


لاہور خود کش دھماکہ، ایم کیو ایم پنجاب کے عہدیداروں نے زخمیوں کی عیادت کی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-01-08, 03:17 PM   #1
Senior Member
 
ابن ضیاء's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
کمائي: 6,989
شکریہ: 50
82 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default لاہور خود کش دھماکہ، ایم کیو ایم پنجاب کے عہدیداروں نے زخمیوں کی عیادت کی

لاہور خود کش دھماکہ، ایم کیو ایم پنجاب کے عہدیداروں نے زخمیوں کی عیادت کی

لاہور (پ ر) ایم کیو ایم پنجاب کے عہدیداروں نے لاہور کے میئو اسپتال جا کر لاہور ہائیکورٹ کے باہر خود کش بم دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی اور ان سے ہمدردی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر ایم کیو ایم کے کارکنوں نے بم دھماکے زخمیوں کے لیے خون کے عطیات دیے اور امدادی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ دریں اثنا ایم کیو ایم پنجاب کے آرگنائزر امان اللہ خان ایڈووکیٹ، سینئر ڈپٹی آرگنائزر غیاث الدین جانباز اور آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان نے لاہور میں ہونے والے خود کش بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس واقعے کو نہایت سفاکانہ، وحشیانہ اور کھلی بربریت قرار دیا ہے۔
ابن ضیاء آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
موقع, اللہ, خون, خان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پریڈ کرنے والے انڈین فوجیوں کے گھٹنے جواب دے گئے ۔ ڈھیلی ڈھالی پریڈ جاویداسد خبریں 20 17-11-10 06:22 AM
جیو کی بند ش کیخلاف مظاہر ے،فیصل آباد اور کوئٹہ میں صحافیوں پر پولیس کا تشدد،متعدد زخمی در جنوں کی گرفتاری و رہائی عبدالقدوس خبریں 0 22-11-07 10:42 AM
کراچی :میڈیا پرپابندیوں اورجیو کی بندش کیخلاف مظاہرے کرنیوالے صحافیوں پر وحشیانہ لاٹھی چارج،180گرفتار،رات گئے رہائی خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 09:11 AM
جیو کے دفاتر کے باہر احتجاجی کیمپ،ہر مکتبہ فکر کا اظہار یکجہتی،شہریوں نے پھولوں کے ڈھیر لگادیئے عبدالقدوس خبریں 1 19-11-07 09:06 PM
جیو کی بندش اورمیڈیا پر پابندیوں کیخلاف لندن ، ٹیکساس ، نیویارک ، ٹورنٹو، بارسلونا،برمنگھم اور پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے عبدالقدوس خبریں 0 19-11-07 06:34 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger