واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد آج شام 4 بجے شروع ہو گا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-04-08, 10:13 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,147
شکریہ: 17,797
12,254 مراسلہ میں 28,476 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد آج شام 4 بجے شروع ہو گا

قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد آج شام 4 بجے شروع ہو گا

قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد آج شام 4 بجے شروع ہو گا
اسلام آباد (جنگ نیوز) قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد پیر کی شام 4 بجے دوبارہ شروع ہو گا۔ اجلاس کی صدارت قائم مقام سپیکر فیصل کریم کنڈی کریں گے۔ اجلاس میں عابد شیر علی اور دیگر ارکان کی طرف سے پانی و بجلی کے بحران کے حوالے سے پیش کی گئی تحریک التواء پر مزید بحث ہو گی جبکہ وفاقی وزیر پانی و بجلی راجہ پرویز اشرف تحریک التواء پر بحث سمیٹیں گے۔ اجلاس میں ایوان میں پیش کی گئی مختلف ارکان کی ڈنمارک کے اخبارات میں نبی کریم کی شان میں توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کے حوالے سے پیش کی گئی تحاریک التواء کو زیر بحث لائے جانے کا امکان ہے۔ اجلاس کے دوران رواں ہفتہ میں بے نظیر بھٹو کے قتل کی تحقیقات اقوام متحدہ سے کرائے جانے کی قرارداد بھی ایوان میں پیش کی جائے گی۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں 9 مختلف قائمہ کمیٹیوں کے اراکین کی ایوان سے منظوری لی گئی تھی جبکہ پانی و بجلی کے بحران کے حوالہ سے تحریک التواء پر بحث کا آغاز بھی کیا گیا تھا جو (آج) پیر کو سمیٹی جائے گی۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ڈنمارک, وزیر, نیوز, آج, اقوام متحدہ, بے نظیر, شام, علی, صدارت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نماز میں خشوع و خضوع صبارخ نماز 1 01-10-10 06:18 PM
شام ہر روز مسافر شعر و شاعری 0 08-08-09 04:39 PM
بلوچستان کے متعدد علاقوں میںروز گزرنے کے باوجود حکومتی سطح پر امدادی سرگرمیاں شروع نہ ہوسکیں ابن جلال خبریں 7 12-11-08 03:36 PM
پارلیمنٹ کا مشترکہ ان کیمرہ اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد پیر سے دوبارہ شروع ہوگا ابن جلال خبریں 0 12-10-08 09:18 PM
چند روز میں نوز شر یف کے پاکستان آنے امکان ،سعودی عر ب فر یقین میں کم از کم مفاہمت کرا نے میں کامیاب عبدالقدوس خبریں 0 22-11-07 09:05 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger