قرآن پاک کا قدیم نسخہ چوری ہوگیا
قرآن پاک کا قدیم نسخہ چوری ہوگیا
قرآن پاک کا قدیم نسخہ چوری ہوگیا
چار سو سال قبل قرآن پاک کا چار سو سالہ قدیم قلمی نسخہ محکمہ آثار قدیمہ کے ایس پی ایس میوزیم سری نگر سے چوری ہوگیا ہے۔ مغل بادشاہ اورنگ زیب عالمگیر نے کلام پاک کا یہ نسخہ اپنے ہاتھوں سے نقل کرکے تحریر کیا تھا۔ اس مخطوطے کی کتابت میں جو سیاہی استعمال میں لائی گئی تھی اس میں عالمگیر اورنگ زیب نے سونے، زعفران اور شنگرف کا استعمال کیا تھا۔ ذرائع نے یہ خدشہ ظاہر کیا ہے کہ 2003ء میں اس نادر نایاب نسخے کو محکمہ کے چند ملازموں نے ایک غیر ریاستی سیاح کو منہ مانگی قیمت کے عوض میں بیچ دیا ہے۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|