| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
سرچ انجن گوگل کا کہنا ہے کہ اس کی ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب کے خلاف ایک بلین ڈالر کے ہرجانے کے دعوے سےانٹرنیٹ کی آزادی خطرے میں پڑگئی ہے۔
گوگل کا یہ دعویٰ امریکی ٹیلی ویژن وائیکوم کے اس مقدمے کے بعد آیا ہے جس میں اس نےگوگل کے ویڈیو شیئرنگ سروس پر ایسے مواد کوروکنے میں ناکامی ظاہر کی ہے جس کے اشاعتی حقوق یا کاپی رائٹس محفوظ ہیں۔ وائیکوم کا کہنا ہے کہ اس نے یو ٹیوب پر ایسے غیر قانونی ڈیڑھ لاکھ کلپس کی نشاندہی کی ہے۔ گوگل سرچ کے وکلاء کی ٹیم کا کہنا ہے کہ یو ٹیوب 1998 کے ڈیجیٹل میلینیم کاپی رائٹ ایکٹ کی پوری پاسداری کرتا ہے اور اس سے متعلق قانونی کے خلاف ورزی کے تمام دعوؤں کی صحیح طور پر پیروی کرتا ہے۔ گوگل کے وکیل کا یہ بھی کہنا ہے کہ وائیکوم کے اس اقدام سے لاکھوں لوگ ویب پر معلومات کے تبادلے کے حق سے محروم ہو جائیں گے۔ مین ہٹن کی عدالت میں داخل کیے گیے کاغذات میں گوگل نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ وہ اور یو ٹیوب اپنی قانونی ذمہ داریوں سے کہیں زیادہ کسی بھی مواد کے مالک کے حقوق کا خیال رکھتا ہے۔ جبکہ وائیکوم اس دعویٰ سے اتفاق نہیں کرتا اور اس کا کہنا ہے کہ یو ٹیوب نے قانون کی خلاف ورزی کو روکنے کے لیے بہت کم اور بعض کیسز میں نہ ہونے کے برابر اقدامات کیے ہیں۔
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
گوگل زندہ باد
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا لکھا ھے اپ نے جناب۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| گوگل, یو ٹیوب, ویب, لوگ, جواب, خلاف, سرچ انجن, عدالت, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| fring.com کی مدد سے ساری دنیامیں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز | فاروق سرورخان | موبائلز معلومات اور جائزہ | 19 | 08-09-11 12:04 AM |
| پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے | زبیر | خاص آفرز اور اعلانات | 20 | 06-05-11 11:12 AM |
| انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ | محمد کاشف حبیب | ویب سائٹس کا جائزہ | 10 | 25-08-10 05:04 AM |
| انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں | پیاسا | خبریں | 7 | 02-07-08 04:43 PM |
| انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! | راجہ صاحب | کمپیوٹر کی باتیں | 1 | 18-04-08 04:03 AM |