واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


قاری سیف کا 20 کروڑ ڈالر کا نوٹس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-03-08, 07:52 AM   #1
Senior Member
 
چاچا کمال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,524
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default قاری سیف کا 20 کروڑ ڈالر کا نوٹس

قاری سیف کا 20 کروڑ ڈالر کا نوٹس

پاکستان پیپلز پارٹی کی سربراہ بینظیر بھٹو کے قتل کے الزام میں گرفتار قاری سیف اللہ اختر نے بینظیر کی تازہ کتاب کے پبلشر اور پرنٹرز کے علاوہ اسے فروخت کرنے والوں اور محترمہ کے قانونی ورثا کو بیس کروڑ ڈالر کے ہرجانے کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔

قاری سیف اللہ ماضی میں کئی جہادی تنظیموں میں سرگرم رہے ہیں۔ وہ کئی مرتبہ حراست میں بھی رہے ہیں تاہم ان پر کبھی مقدمہ نہیں چلا ہے۔
قاری سیف اللہ کے وکیل حشمت حبیب کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹس میں درج مطالبات کو منظور کرنے کے لیے چودہ دن کا وقت دیا گیا ہے جس پر عمل درآمد نہ ہونے کی صورت میں باقاعدہ عدالتی کارروائی شروع کی جاسکتی ہے۔

جن کمپنیوں کو یہ نوٹس جاری کیے گئے ہیں ان میں سائمن اینڈ شُسٹر، میکیز آف چیٹھم لمیٹڈ، مسٹر بک اسلام آباد، اے آر وائی شاپنگ چینل شامل ہیں۔

نوٹس میں ان کمپنیوں یا افراد سے ان کے مؤکل کا نام لینے پر بین الاقوامی اور قومی ذرائع ابلاغ میں غیرمشروط معافی، اس کتاب کی فروخت فوری طور پر بند کر کے کتابوں کی واپسی اور ان سے ان حصوں کو حذف کرنا جن میں قاری سیف اللہ کا ذکر ہے اور کراچی سی آئی ڈی پولیس سے قاری سیف اللہ کو ہراساں کرنے سے منع کرنا شامل ہیں۔
چاچا کمال آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فروخت, کتابوں, کراچی, پولیس, پاکستان, چینل, اللہ, الزام, اسلام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مشرف لیگ کا ن لیگ کو قانونی نوٹس جاویداسد خبریں 0 07-12-10 10:57 PM
مریخ پر طوفان، روبوٹس کو خطرہ پاکستانی عمومی بحث 4 14-09-08 08:58 PM
کرپشن کا الزام لگانے پر ارباب رحیم کو بینظیر کا قانونی نوٹس عبدالقدوس خبریں 0 27-10-07 10:06 AM
ملزمان کو ریچھ اور کتا بنانے کا نوٹس چاچا کمال خبریں 6 17-08-07 12:17 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger