واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


فلپائن :طوفان کے باعث مختلف حادثات،60ہلاک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-06-08, 04:03 PM   #1
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,844
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 566 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default فلپائن :طوفان کے باعث مختلف حادثات،60ہلاک

فلپائن :طوفان کے باعث مختلف حادثات،60ہلاک

ایلوایلو،منیلا … فلپائن میں سمندری طوفان کے دوران جہاز ڈوبنے سے ساٹھ مسافر ہلاک ہوگئے جبکہ سیکڑوں لاپتہ ہوگئے ہیں ۔فلپائن کے صوبے ILOILOکے ایڈمنسٹریٹرManuel Mejoradaکے مطابق جزیرے Romblonکے قریب سمندر میں طوفان کے باعث ایک چھوٹا جہاز ڈوب گیا اور اس میں سوارساٹھ افراد ہلاک ہو گئے ۔جہاز میں سات سو سے زائد مسافر سوار تھے جن میں سے امدادی سرگرمیوں کے دوران تین افراد کو بچا لیا گیا ہے جبکہ سیکڑوں لاپتہ ہیں ۔
مسٹر گرزلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
صوبے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فلپائن :طوفان کے باعث مختلف حادثات،60ہلاک ایلوایلو،منیلا … فلپائن میں سمند عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 09:30 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger