واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


فرض شناسی فوجی کی زندگی کا طرہٴ امتیاز ہونا چاہئے،جنرل اشفاق کیانی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-02-08, 03:39 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,129
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default فرض شناسی فوجی کی زندگی کا طرہٴ امتیاز ہونا چاہئے،جنرل اشفاق کیانی

فرض شناسی فوجی کی زندگی کا طرہٴ امتیاز ہونا چاہئے،جنرل اشفاق کیانی

فرض شناسی فوجی کی زندگی کا طرہٴ امتیاز ہونا چاہئے،جنرل اشفاق کیانی
راولپنڈی(جنگ نیوز) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ فرض شناسی، لگن اورثابت قدمی فوجی کی زندگی کا طرہٴ امتیاز ہونا چاہئے۔ انہوں نے یہ بات جمعرات کو جنوبی وزیرستان کے دورے کے دوران فیلڈ میں جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ پاک فوج کے سربراہ نے علاقے میں حالات کو معمول پر لانے میں معاون کوششوں پر سیکورٹی فورسز کی تعریف کی۔ بعد ازاں انہوں نے حالیہ کارروائیوں کے دوران جرأت و بہادری کا مظاہرہ کرنے پر افسروں اور جوانوں کو اعزازات شجاعت بھی دیئے۔ قبل ازیں جنوبی وزیرستان آمد پر جنرل آفیسر کمانڈنگ نے جنرل اشفاق پرویز کیانی کو اپنی ذمہ داری کے علاقہ میں سیکورٹی کی صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا۔ کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل محمد مسعود اسلم بھی دورے کے دوران چیف آف آرمی اسٹاف کے ہمراہ تھے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فرض, پاک, نیوز, زندگی, صورتحال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جنسی جرائم میں تیرہ فیصد اضافہ گلاب خان اپکے کالم 2 31-12-10 01:00 PM
جس نے کسی قوم کی مشابہت اختیار کی sahj مطالعہ حدیث 8 13-12-09 11:56 PM
نذیر عباسی کیس کے مطلوب برگیڈیئر امتیاز کنعان خبریں 0 31-08-09 03:38 PM
کرنسی ہائے تیرے جھگڑے بڑے مسافر دلچسپ اور عجیب 2 03-02-09 02:54 PM
پی سی بی کاآئین،چےئرمین کاکردار محدود،اختیارات گورننگ بورڈکے سپرد خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:35 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger