واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


فرانس میں 2008 کے تعلیمی سال کیلئے 190 طلبہ کا انتخاب کر لیا گیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-06-08, 10:44 PM   #1
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,843
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 566 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default فرانس میں 2008 کے تعلیمی سال کیلئے 190 طلبہ کا انتخاب کر لیا گیا

فرانس میں 2008 کے تعلیمی سال کیلئے 190 طلبہ کا انتخاب کر لیا گیا

کراچی( نیوز ڈیسک) فرانس میں سال 2008 کے تعلیمی پروگرام میں شرکت کیلئے پاکستان سے پی ایچ ڈی کے 190 طلبہ فرانس روانہ ہونگے ،ان طلبہ کا انتخاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے کیا ہے ، ان طلبہ کو ان کے تعلیمی میرٹ اور فرانسیسی پروفیسرز کے ساتھ انٹرویو کے بعد منتخب کیا گیا ہے، منتخب ہونے والے طلبہ کو پاکستان کے مختلف علاقوں (اسلام آباد، لاہور، فیصل آباداور کراچی ) میں فرانسیسی زبان کی تعلیم دیجائے گی، جون 2008 میں کامیابی کے ساتھ مکمل کرنے والے طلبہ فرانس جائیں گے جہاں وہ فرانسیسی زبان میں کی مزید اعلیٰ تعلیم حاصل کرینگے تاکہ وہ فرانس میں اپنے شعبوں میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے قابل ہوسکیں،پاکستان اور فرانس میں فرانسیسی زبان کے کورسز کے اخراجات فرانسیسی سفارتخانہ اٹھائے گا جبکہ فرانسیسی حکومت فرانسیسی یونیورسٹیوں کی فیس کی مد میں گرانٹ دیگی جبکہ پاکستان کا ہائیر ایجوکیشن کمیشن پی ایچ ڈی کے طلبہ کو وظائف فراہم کریگی ۔گزشتہ چند برسوں کے دوران فرانس میں تعلیم کا رحجان بڑھا ہے اور پچھلے پانچ برسوں میں پوسٹ گریجوایٹ تعلیم کیلئے فرانس جانے والوں کی تعداد102 ہوگئی ہے۔
مسٹر گرزلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, پوسٹ, پاکستان, نیوز, مکمل, اسلام, اعلیٰ, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سرٹیفکیشن اور انٹرنیٹ پر تعلیم کے متعلق مشورہ درکار یاسر عمران مرزا Computer Certifications 29 20-03-11 12:11 AM
سلمان تاثیر کا تعلق تعلیم یافتہ عاشق رسول گھرانے سے تھا گلاب خان خبریں 16 08-01-11 05:53 AM
سرکاری اسکولوں کاتعلیمی معیار اب گرتا جا رہا ہے، وزیر تعلیم خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 11:24 AM
سرکاری ملازمین کی ترقی سے متعلق پالیسی یکسر تبدیل،پروموشن بورڈز بڑی حد تک غیر متعلق کردیئے گئے,,,,رپور ٹ:… انصار عباسی خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-10-07 10:57 AM
امریکہ میں صحافت کی تعلیم پاکستانی دیس ہوئے پردیس 1 29-07-07 06:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:41 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger