| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,824
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 243 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پیرس (نمائندہ جنگ) فرانس میں مقیم مختلف ممالک کے چھ سو سے زائد مسلمان حج کی سعادت سے محروم رہ گئے۔ حج کے خواہشمند یہ افراد جمع کرائی گئی رقم سے بھی محروم ہوگئے ہیں۔ ان میں اسی (80) پاکستانی بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یورپی ممالک میں مقیم مسلمان فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے علمائے اکرام کی معرفت سعودی عرب کا ویزہ حاصل کرتے ہیں اور گروپوں کی شکل میں حج کے فریضہ کی ادائیگی کیلئے جاتے ہیں۔ اس سال بھی متعدد وفود نے فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے فی کس دو ہزار چار سو یورو ٹریول ایجنٹ کو دیئے جس نے ویزا اور رہائش، ٹرانسپورٹ کا انتظام کرنا تھا۔ تاہم یہ ایجنٹ ویزا سمیت دیگر انتظامات کا بندوبست کرنے میں ناکام رہا جس کے باعث 6 سو سے زائد افراد فریضہ حج کی ادائیگی سمیت اپنی رقوم سے محروم ہوگئے جس میں 80 پاکستانی بھی شامل ہیں۔ ایجنٹ لاپتہ ہے جبکہ پولیس کو واقعے سے آگاہ کردیا گیا ہے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پولیس, پاکستانی, سال |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کیمائے سعادت | wajee | کتاب گھر | 4 | 30-12-10 05:24 PM |
| ولادت باسعادت اور وصال پُر ملال کی تاریخیں | sahj | مذہبی مسائل اور ان کا حل | 0 | 27-02-10 09:55 PM |
| اپنے پاکستان چلیں(سعدیہ صاحبہ کےلئے) | ایس اے نقوی | عمومی بحث | 21 | 10-11-09 02:10 PM |
| بس گھڑی دو گھڑی کو ترا ساتھ ہو اس سے بڑھ کر سعادت نہیں چاہیے | The Great | شعر و شاعری | 0 | 26-08-09 12:11 PM |
| ولادت با سعادت | خرم شہزاد خرم | پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) | 4 | 07-10-07 03:08 AM |