واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


فرانسیسی خیراتی کارکنوں کو سزا()()()

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-12-07, 11:08 AM   #1
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 24,958
شکریہ: 919
590 مراسلہ میں 1,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Question فرانسیسی خیراتی کارکنوں کو سزا()()()

فرانسیسی خیراتی کارکنوں کو سزا()()()

چاڈ کی ایک عدالت نے فرانسیسی خیراتی ادارے زوئے آرک کے چھ کارکنوں کو چاڈ سے ایک سو تین بچوں کو اغوا کرنے کے الزام میں آٹھ سال قید اور نو ملین ڈالر جرمانے کی سزا سنائی ہے۔
فرانس کے خیراتی ادارے کے چھ کارکنوں کواکتوبر میں اس وقت گرفتار کیا گیا تھا جب وہ ان بچوں کو فرانس لا رہے تھے۔خیراتی ادارے کے کارکنوں کا موقف تھا کہ یہ بچے دارفور کے علاقے کے جنگی یتیم ہیں۔

فرانس نے کہا ہے کہ وہ چاڈ کی حکومت سے درخواست کرے گا کہ وہ ان خیراتی ادارے کے کارکنوں کو اس کے حوالے کر دے اور وہ فرانسیسی جیلوں میں سزا کاٹیں گے۔

فرانس اور چاڈ کے درمیان ایک ایسا معاہدہ موجود ہے جس کے تحت کوئی ملک کسی مجرم کو اپنی جیل میں رکھنے کی درخواست کر سکتا ہے۔

خیراتی ادارے کا موقف ہے کہ اس کو مقامی لوگوں نےگمراہ کیا ہے اور وہ ان کو بتایا گیا کہ تمام بچے دارفور کے جنگی یتیم ہیں جبکہ وہ تمام بچے چاڈ کے رہنے والے تھے۔
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
وجدان کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (27-12-07)
جواب

Tags
قید, الزام, اغوا, بچوں, درخواست, سال, عدالت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فرانسیسی ،این جی او، متاثرین کے اربوں روپے کھا گئی ALI-OAD خبریں 0 26-12-10 11:18 AM
برقعہ پر پابندی ہٹائی جائے، بھارتی مسلم خواتین کا فرانسیسی صدر کے خلاف احتجاج گلاب خان خبریں 0 09-12-10 06:51 AM
حفاظتی بندوں کے بنا نے میں کرپشن کے ذمہ داروں کو سزا ملے گی:شہبازشریف جاویداسد خبریں 1 28-08-10 09:25 PM
ہمارے کچھ گناہوں کی سزا بھی ساتھ چلتی ہے خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 01:55 PM
صدر پرویز دہشت گردوں کی بجائے صحافیوں اور وکلاء کو گرفتار کر رہے ہیں، فرانسیسی اخبار عبدالقدوس خبریں 0 08-11-07 05:20 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:08 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger