واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


فاطمہ اور ذوالفقار جونیئر سیاست میں آئے تو زندگی کو خطرہ ہوگا، غنویٰ بھٹو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-01-08, 12:21 PM   #1
Senior Member
 
ابن ضیاء's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
کمائي: 6,989
شکریہ: 50
82 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default فاطمہ اور ذوالفقار جونیئر سیاست میں آئے تو زندگی کو خطرہ ہوگا، غنویٰ بھٹو

فاطمہ اور ذوالفقار جونیئر سیاست میں آئے تو زندگی کو خطرہ ہوگا، غنویٰ بھٹو

لاڑکانہ (بیورو رپورٹ)پی پی پی شہید بھٹو کی سربراہ غنویٰ بھٹو نے کہا ہے کہ اگر فاطمہ بھٹو اور ذوالفقار جونیئر سیاسست میں آئیں گے تو ان کی زندگیوں کو خطرہ لاحق ہو جائے گا اس لئے انہیں فی الحال سیاست سے دور رکھا جائے گا ۔ وہ المرتضیٰ ہاؤس لاڑکانہ میں پی پی شہید بھٹو صوبہ سندھ کی کونسلکے اجلاس سے خطاب کر رہی تھیں۔انہوں نے مزید کہا کہنوڈیرو میں امین فہیم کا ذوالفقار جونیئر سے بات نہ کرنا افسوسناک ہے۔ انہوں نے کہا پنجاب کے لوگ محب وطن ہیں لیکن اسلام آباد میں بیٹھنے والے اقتدار پر قابض ہیں اور سازشوں کے ذریعے عوامی حقوق غضب کئے ہیں اس لئے عوام پورے پنجاب کو تنقید کا نشانہ نہ بنائیں۔انہوں نے اعلان کیا کہ انتخابات کے بعد ملک بھرمیں پی پی پی شہید بھٹو کو ری آرگنائیز کیا جائے گا اور یونین کونسل سے لیکر چیرپرسن تک انتخابات کرواکر پی پی پی شہید بھٹو کو مکمل طور پر ایک جمہوری پارٹی بنائیں گے ۔سندھ اور پنجاب میں پارٹی کو مضبوط کرنے کے بعد فاطمہ بھٹو اور ذوالفقار جونیئر کو سیاست میں لاکر عوام کا خواب پورا کریں گے۔
ابن ضیاء آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
لوگ, مکمل, اسلام, ذوالفقار, زندگی, سیاست, صوبہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیاست کی تو راجہ اکرام سیاست 0 26-01-09 04:51 PM
آئی سی ایل ورلڈ سیریز : انڈین الیون نے ورلڈ الیون کو شکست دیدی عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 13-04-08 09:37 AM
پیپلز پارٹی کو مسقبل میں ملنے والا اسکا آخری اقتدار ہو گا،غنویٰ بھٹو عبدالقدوس خبریں 0 21-02-08 04:57 AM
بلاول کے بھٹو قبیلے میں شامل ہونے پر اعتراض نہیں،غنویٰ بھٹو خرم شہزاد خرم خبریں 0 01-01-08 11:40 AM
بائیکاٹ کردیا تو حکومت دھاندلی کے بغیر انتخابات میں کامیاب ہوجائے گی،بینظیربھٹو عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 08:21 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger